راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیراعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی کے وکیل نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں پرویز الہی کے ساتھ جیل رولز کے منافی سختیاں کی جارہی ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے پرویز […]
شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق اور میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق شور کوٹ سٹاپ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں صفدر آباد کا رہائشی راشد […]
راولپنڈی(آئی این پی) سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری نے اعلیٰ قیادت کی ہدایات پر 8 فروری 2024 کے قومی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایات جاری کردیں, جس کے تحت انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کے خواہشمند افراد […]
راولپنڈی ( آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے فیملی ہسپتال راولپنڈی کاتفصیلی دورہ کیا۔ وزیر اعلی پنجاب کا ایک ماہ کے دوران ہولی فیملی ہسپتال کا دوسرا دورہ ہے۔انہوں نے31جنوری تک اپ گریڈیشن پراجیکٹ کو مکمل کرنے کی ڈیڈلائن دے دی۔وزیراعلی محسن نقوی […]
لاہور (پی این آئی) سندر کے علاقے میں طالبات کی بس پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔۔۔ پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے فائرنگ […]
لاہور( آئی این پی)تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ۔بانی چیئرمین کے نامزد کردہ امیدوار برائے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے،کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر سردار مصروف خان […]
لاہور( آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے زمان پارک میں آپریشن کے دوران جلا ئوگھیرا ئواور تشدد کے مقدمے میں گرفتار صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع کر دی ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج عبہر گل […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب حکومت نے کاشتکاروں کو کھاد کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے ڈیلروں کی دکانوں پر یوریا کی فروخت کی مکمل مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے ور اس سلسلے میں تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ہدایات چیف […]
راولپنڈی ( آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف مرزا نے آل راولپنڈی چکن ریٹیلرز ایسوسی ایشن اور ہول سیل چکن سپلائرز کی رٹ پیٹشن پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور ڈی جی انڈسٹریز سے 5دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔ […]
راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی شہر آوارہ کتوں کا راج میونسپل کارپوریشن ٹی ایم اے کی سستی ڈھوک رتہ میں کتوں کے حملہ سے نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈھوک رتہ نالہ لئی کے مقام پر کتے پیچھے لگنے پر […]
فیصل آباد (پی این آئی) ایک گھر سے ملنے والی میاں بیوی اور تین بیٹیوں کی لاشوں نے سنسنی پھیلا دی ہے۔۔۔۔ ڈجکوٹ کے نواحی علاقے سے میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق شوہر طاہر نے بیوی اور […]