پنجاب کے 8 اضلاع میں جمعہ کے روز تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور( آئی این پی) پنجاب حکومت نے سموگ کی بد ترین صورتحال کے پیش نظر 10نومبر بروز جمعہ کو8اضلاع میں تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ڈویژن […]

ن لیگ جنرل کونسل کا اجلاس دوسری بار کیوں ملتوی کر دیا گیا؟

لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے طلب کیا گیا مرکزی جنرل کونسل کا خصوصی اجلاس دوسری بار ملتوی کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اجلاس پارٹی صدر شہباز شریف کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا، سموگ […]

چترال، پاک افغان سرحدی علاقے میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

راولپنڈی(آئی این پی) پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شپ سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر ضلع چترال […]

ن لیگ نے سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کر دی، نیا صدر اور نیا نائب صدر مقرر

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کر دی۔سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر جبکہ شاہ محمد شاہ کو نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔دونوں تقرریوں سے متعلق […]

9 مئی کے واقعات، پولیس کے 2 انسپکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف، نام سامنے آ گئے

لاہور( آئی این پی)9 مئی کو لاہور میں پرتشدد مظاہروں میں پولیس کے دو انسپکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، انویسٹی گیشن ونگ نے دونوں افسران کو ملزم قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انویسٹی گیشن ونگ نے جناح ہائوس حملے کے […]

جلائو گھیرائو مقدمہ، پی ٹی آئی خاتون رہنما کی درخواست ضمانت منظور

لاہور( آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے جلائو گھیرائو کے مقدمے میں گرفتار تحریک انصاف کی سابق رکنی پنجاب اسمبلی روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کے […]

لاہور میں 9 سال قبل بچھڑنے والی بچی کے اہل خانہ مل گئے

لاہور ( آئی این پی) ’’میرا پیارا ‘‘ایپ ٹیم کی ایک اور بڑی کامیابی، 09سال قبل بچھڑنے والی ایک اور بنت حوا کو اپنوں سے ملوا دیا۔9سال قبل سیالکوٹ سے بچھڑنے والی 15سالہ فزیمہ کو اپنوں سے ملوا دیا گیا۔’’میرا پیارا ‘‘ٹیم نے گمشدہ بچوں […]

رانا ثنااللہ نے تحریک انصاف کے الیکشن میں حصہ لینے کی حمایت کیوں کر دی؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہر جماعت کو حق حاصل ہے کہ اپنی کامیابی کیلئے جدوجہد کرے اور کوئی جماعت تسلیم کرلے کہ دوسری جماعت کا وزیراعظم ہوگا تو اس کا مطلب شکست تسلیم کرنا ہے۔نجی […]

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کی درخواست ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور(آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی میں صنم جاوید کے خلاف 9 مئی کو مسلم لیگ (ن)کا دفتر جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے […]

ٹک ٹاک شوق دو کمسن بچوں کی جان لے گیا

خانیوال (آئی این پی)ٹک ٹاک شوق دو کمسن بچوں کی جان لے گیا ۔ خانیوال سے تعلق رکھنے والے بچے سے ٹک ٹاک بناتے ہوئے ضلع کوہاٹ میں اچانک گولی چلنے سے چھوٹا بھائی جا ں بحق جبکہ بڑے بھائی نے خود کو ولی ماری […]

تین بسیں اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں ایک جاں بحق، 15 مسافر زخمی

پنڈدادنخان(آن لائن ) موٹروے پر کلر کہار اور بالکسر کے درمیان اسلام آباد جانے والی تین بسیں اور ٹرالرآپس میں ٹکرا گئیں، حادثہ میں 1 جاں بحق 15 مسافر زخمی، ریسکیو ذرائع، تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام مغرب کے وقت موٹروے پر کلر کہار سے […]

close