سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلےکی پالیسی تبدیل کر دی گئی

لاہور (آئی این پی)پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی تبدیل کر دی ہے، حافظ قرآن امیدوارں کے اضافی نمبر میرٹ سے حذف کر دیے گئے، رواں سال حافظ قرآن کو اضافی نمبر پی ایم ڈی سی کے […]

328 افراد کے گردے نکالنے والے گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوند کاری میں ملوث گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ہے،سی ایم آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے بتایا کہ ڈاکٹر فواد […]

4 سالہ بیٹے، 5 سالہ بیٹی کی موجودگی میں، پولیس کانسٹیبل ہارون خان کی نمازہ جنازہ ادا

میانوالی (آئی این پی)میانوالی میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل ہارون خان کی نمازہ جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی،شہید پولیس کانسٹیبل ہارون خان کی نماز جنازہ میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ڈی آئی جی پی ایچ پی […]

حافظ قرآن طلبا و طالبات کو اضافی نمبر نہیں دیے جائیں گے

لاہور (آئی این پی ) پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی کردی گئی۔ پنجاب حکومت نے داخلوں کے لیے حافظ قرآن امیدواروں کے اضافی نمبرز میرٹ سے حذف کر دیے۔محکمہ صحت کے مطابق حافظ قرآن طلبا و طالبات […]

ہم تو صرف گالیوں کے لیے رہ گئے، پی ٹی آئی کو ملکی سیاست میں نہیں ہونا چاہئے، فضل الرحمان پھٹ پڑے

فیصل آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کارکردگی تو کچھ نہیں تھی، ان کا ایجنڈا بھی پاکستان کے خلاف ہے، پی ٹی آئی کو ملکی سیاست میں نہیں ہونا چاہئے۔فیصل آباد میں میڈیا […]

بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد

ظفروال(آئی این پی)ضلع نارووال کی تحصیل ظفروال نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا ہے۔بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن نالہ ڈیک میں منگوال کے مقام پر برآمد ہوا، بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن 18 پونڈ وزنی ہے۔مائن سیلابی پانی میں بہہ کر […]

پنجاب میں اب تک آشوبِ چشم کے کتنے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں؟ ہوشربا اعدادو شمار جاری

لاہور (پی این آئی)پنجاب میں آشوبِ چشم کی صورتِ حال مزید بگڑنے لگی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آشوبِ چشم کے 15 ہزار 105 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مطابق رواں سال آشوبِ چشم کے 3 لاکھ 79 ہزار 690 کیسز […]

ملتان، ریکوری اور میٹر ریڈنگ کرنے والی 4 ٹیموں کو شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ملتان (پی این آئی) ریکوری اور میٹر ریڈنگ کرنے والی 4 ٹیموں کو شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنایا گیاہے۔۔۔ میپکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہریوں کے میٹر ریڈنگ ٹیموں پر تشدد کے واقعات راجن پور، ساہیوال اور میلسی میں پیش آئے ہیں۔۔۔ترجمان […]

9 مئی واقعات، راولپنڈی میں روپوش ملزم ساڑھے 4 ماہ بعد گرفتار

راولپنڈی(آئی این پی)نومئی کے پرتشددواقعات،جلاوگھیراو،توڑپھوڑ،سرکاری تنصیبات پرحملے کے مقدمہ میں ساڑھے 4 ماہ سے روپوش ملزم چودھری نذیر احمد کو حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی نیوٹاون پولیس نے ملزم چودھری نذیر احمد کوحساس ادارے کے دفتر پرحملے کے مقدمہ میں گرفتار […]

جنگلی بٹیر، فالکن اور مرغابی کے 24 شکاری گرفتار

لاہور ( آئی این پی)سیکرٹری جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت محکمہ جنگلی حیات کا پنجاب بھر میں فالکن اور بٹیر کے غیر قانونی […]

close