شیر کا خاتون اور دو بچوں پر حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل۔۔۔۔۔۔ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں واقع فارم ہاؤس کے شیر نے حملہ کرکے خاتون اور دو بچوں کو زخمی کردیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ پولیس […]
سوات حادثے میں زندہ بچ جانیوالے شخص کا بیان۔۔۔۔۔۔۔۔ دریائے سوات میں بہنے والوں میں مردان کے علاقے نواں کلی رستم کا ایک خاندان بھی شامل تھا جس میں دو بچوں سمیت تین افراد ریلے میں بہہ گئے۔ نصیر احمد کی 14 سالہ بیٹی ماہ رخ، 8 […]
کراچی: لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں اب تک 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں جمعہ کی صبح 5 منزلہ عمارت گرگئی جو مکمل طور […]
ماں نے 5 سالہ بچے کو قتل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گوجرانوالہ کے علاقے نولا نوالی میں ایک ماں نے 5 سالہ بچے کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ گوجرانوالہ پولیس کے مطابق ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔بچے کے چچا […]
گرین لائن سروس معطل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں بی آر ٹی گرین لائن سروس 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو معطل رہے گی۔ ترجمان بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے مطابق سیکورٹی وجوہات کے باعث سروس معطل کی جا رہی ہے۔ترجمان کا مزید کہنا ہے […]
جنوبی وزیرستان لوئر میں اضرب خوڑ کے قریب پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خان خیل نے بتایا ہے کہ مسلح افراد کے حملے میں ڈی ایس پی برمل رخمین زخمی ہوئے ہیں۔ […]
کرفیو نافذ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنوبی وزیرستان لوئر اور اپر کے دونوں اضلاع میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صبح 6 بجے سے شام7 بجے تک کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنرز نے دونوں اضلاع میں نقل و حرکت اور کاروباری سرگرمیوں پر پابندی عائد […]
موٹر سائیکل سواروں کے لیے نیا چیلنج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد میں موٹرسائیکل پر بیٹھے دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک افسر سید ذیشان حیدر نے کہا ہے کہ فیصلے کا اطلاق 2 ہفتے آگاہی […]
داماد نے سسر سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں داماد نے سسرالیوں پر فائرنگ کردی جس سے سسر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مقتول غوث […]
مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے سیشن جج حویلی راجہ امتیاز کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے کر تین دن قید کی سزا سنائی۔ جس کے بعد پولیس نے انہیں عدالت سے گرفتار کرلیا۔ چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی […]
خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپےسےزائد کےخورد بردکاانکشاف ہوا،انٹرنل آڈٹ کے دوران مالی بے ضابطگیوں،کرپشن اور سرکاری فنڈز میں بے قاعدگی کی نشاندہی ہوئی۔ ہسپتال کی خاتون فارماسسٹ ،سٹور […]