گھریلوناچاقی، ساس نے بیٹوں سے مل کر بہو کی جان لے لی

صوابی (آئی این پی)صوابی میں گھریلوناچاقی پر ساس نے اپنے بیٹوں سے مل کر بہو کو قتل کر دیا۔محمد نوید خان ولدنذیر محمد سکنہ گھڑی کپوری حال رائیٹ بینک کالونی تر بیلہ ڈیم نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ […]

قومی وطن پارٹی کو بڑادھچکا، سینئر رہنما کا مستعفی ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

الپوری(ائی این پی)شانگلہ میں تحریک انصاف میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری، قومی وطن پارٹی کو بڑادھچکا،پارٹی کے سینئر رہنماء خاندان اور ساتھیوں سمیت جبکہ پاگوڑی پیرآباد میں مسلم لیگ،عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے کئی خاندان پاکستان تحریک انصاف میں شامل،شمولیتوں […]

خیبر پختونخوا،بلدیاتی الیکشن، پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹی کرنیوالے کلاس فورملازمین اعزازیئے سے محروم

ڈیر ہ اسماعیل خان (آئی این پی) بلدیاتی الیکشن کے دوران پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹی کرنے والے کلاس فور کلازمین تاحال2000 روپے کے سرکاری اعزازیئے سے محروم، حکومت نے پریذائڈنگ افسران کو پولنگ بیگ جمع کرانے کے موقع پر نقد ادائیگی کا اعلامیہ جاری کیا […]

لاری اڈے کیلئے رکشے میں بیٹھنے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی،رکشہ ڈرائیور سمیت دو ملزمان گرفتار

لاہور(آئی این پی) لاہور میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزم اعجاز، ساجد نے 4 نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ خاتون کو زیادتی کا […]

کج اونج وی راہواں اوکھیاں سن، گلبرگ، جیل روڈوالےفلائی اوور کا نام منیر نیازی فلائی اوور رکھ دیا گیا

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف شاعر منیر نیازی مرحوم کی 15 ویں برسی پر اہم اعلان کیا ہے -وزیر اعلی عثمان بزدار نے منیر نیازی مرحوم کی ادبی خدمات کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے گلبرگ، جیل […]

سی ڈی اے کاجنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی)کی انتظامیہ اسلام آباد میں جنگلی حیات اور جنگلات کے تحفظ کے لئے بھر پور اقدامات اٹھا رہا ہے۔اس سلسلے میں کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی انتظامیہ نے جہاں افرادی قوت کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے […]

راولپنڈی ، امیکرون وائرس کے پھیلنے کا خدشہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر احسان غنی نے کہا ہے کہ امیکرون وائرس کے پھیلنے کا خدشہ تشویشناک ہے اور ابھی تک اس کے بارے حتمی حقائق سامنے نہیں آئے مگر ماہرین کے مطابق اس کے خلاف کورونا ویکسینیشن کو موثر پائی […]

من پسند افراد کو نوازنے کی حکمت عملی، اسٹیل ملز انتظامیہ نے کنٹریکٹ ، ڈیلی ویجر ملازمین کوسروس رولز کے برعکس گریجویٹی کالیٹرجاری کر دیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان اسٹیل ملز کی موجودہ انتظامیہ کی جانب سے سروس رولز کے برعکس قواعدو ضوابط سے ہٹ کر من پسند افراد کو نوازنے کی غرض سے نت نئے طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں جن سے ادارے کو کروڑوں روپے کی غیرقانونی […]

وزیراعلیٰ سندھ نے 4 سالہ بچی کی لاش کے پوسٹ مارٹم میں تاخیرکا نوٹس لے لیا

کراچی (آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بچی حرمین کی میت کا 12گھنٹیتک پوسٹ مارٹم نہ ہونیکا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ نور محمد شاہ کو انکوائری افسر مقرر کر دیا۔وزیراعلیٰ سندھ کے علاوہ اس معاملے پر پولیس سرجن سندھ نے بھی […]

12 سالہ انوشہ کی موت کیسے واقع ہوئی؟ میڈیکل رپورٹ جاری

کراچی(آئی این پی) بارہ سالہ انوشہ کو کس طرح قتل کیا گیا؟ میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں گذشتہ روز نامعلوم شخص کے ہاتھوں قتل ہونے والی انوشہ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے، میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچی […]

ڈاکٹر سیمی جمالی کی گاڑی اندھی گولی کا نشانہ بن گئی

کراچی(آئی این پی) جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی رہائش گاہ پر ان کی گاڑی پر ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگی۔پولیس کے مطابق خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈاکٹرسیمی […]

close