اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،گاڑی کے خفیہ خانوں سے 21 کلا شنکوف، ایک رائفل اور 16عدد پستول برآمد

پشاور(آ ئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے خفیہ اطلا ع ملنے پر کامیاب کارروائی کے دوران پک اپ ڈاٹسن کے زریعے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کا تعلق درم آدم خیل […]

پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، پی ٹی آئی ملک بھر میں حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کر رہی ہے، وزیر دفاع پرویز خٹک کا جلسے سے جوشیلاخطاب

پشاور(آ ئی این پی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ وبائی صورتحال کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کی خاطر بے مثال اقدامات کیے ہیں،کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ بھی ملک بھر میں پارٹی حکومت قائم کر کے مخالفین کے منہ بند کردیں […]

پاکستان میں خواتین سب سے زیادہ اومیکرون کا شکار ہونے لگیں

کراچی(آئی این پی) کراچی میں اومیکرون کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، کراچی کے ضلع ایسٹ اور ساؤتھ میں زیادہ کیسز رپورٹ، سربراہ ڈاو کورونا لیب پروفیسر سعید خان کے مطابق کراچی میں اومیکرون کے کیسز میں 60 فیصد سے زائد خواتین شامل ہیں، متاثرہ […]

اسٹیل ٹاؤن سے ملنے والی 17سالہ لڑکی کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی، کیا انکشاف ہوا؟

کراچی(آئی این پی) پولیس نے اسٹیل ٹاؤن چار گوٹھ سے ملنے والی 17 سالہ لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد لواحقین کے سپرد کردی، پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی معائنے پر لاش پر کوئی زخم یا چوٹ کا نشان موجود نہیں […]

ہیلی کاپٹر میں مری کا جائزہ لینے کی بجائے ”بزدار صاحب“ مستعفی ہو کر گھر جاتے تو عوام کا بھلا ہوتا،اپوزیشن کا مطالبہ سامنے آ گیا

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیا کرتے تھے مگر آج مری میں ان […]

دھند کے باعث ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

سبی(آئی این پی) سبی جیکب آباد قومی شاہر اہ پر دھند کے باعث مٹھٹری کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ3افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سبی جیکب آباد قومی شاہراہ مٹھڑی کے قریب شدید دھند کے […]

77ہندو جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب

کراچی (آئی این پی)پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو تمام حقوق حاصل ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان تمام اقلیتوںکو بااختیار دیکھنا چاہتے ہے اسی لیے اسمبلی میں قانون […]

سندھ حکومت غلطی تسلیم کرے،ہٹ دھرمی چھوڑ کر مذاکرات کرے

کراچی (آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہاکہ سندھ حکومت ضد،ہٹ دھرمی چھوڑے اور دھرنا قائدین کے ساتھ مذاکرات کرے،غلطی تسلیم کی جائے،کراچی کے عوام کی خواہشات کے مطابق بلدیاتی نظام اورقانون تشکیل دیا جائے،کراچی کے عوام تنہا،لاوارث نہیں […]

پیپلز پارٹی ’لاک ڈاؤن پارٹی‘ ہے ، سندھ حکومت نے کووڈ ویکسین کی ایک ڈوز بھی نہیں خریدی،اپوزیشن جماعت کا بڑا دعویٰ

کراچی (آئی این پی) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کراچی میں اومیکرون کے خطرناک پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت سے صوبے میں ویکسینیشن کے عمل کو تیز کرنے کا مطالبہ کیا۔ اتوار کو اپنے جاری بیان […]

15ہزار سے زائد اساتذہ کی ترقی کی راہ ہموار، صوبائی حکومت نے بڑی شرط ختم کردی

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے اساتذہ کی ترقی کیلئے بی ایڈ کی شرط ختم کردی، جس کے بعد 15ہزار سے زائداساتذہ کی ترقی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کو ترقی دینے کا […]

close