کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 6افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق۔۔ بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق 6افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے صوبے میں اب تک 32ہزار4سو 50افراد […]
سکھر(آئی این پی)وفاقی وزیر محمد میاں سومروکی کامیابی کے خلاف درخواست کی سماعت ،الیکشن ٹریبونل نے این اے 196 میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے سندھ کے مشیر جیل خانہ جات اور پیپلزپارٹی […]
سکھر(آئی این پی)مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خدا بخش راجڑ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور تفصیلات کے مطابق سکھر کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خدا بخش راجڑ کی جانب سے آمدن […]
فیصل آباد (آئی این پی) سردی کی شدت میں اضا فہ ٹیکسٹا ئل سٹی گیس بحران شدت اختیار کر گیا متعدد علاقوں میں صبح کے وقت گیس پریشر انتہا ئی کم خواتین کو کھانا پکانے میں مشکلات سکول جا نے والے بچے دفاتر جا نے […]
لاہور(آئی این پی ) آلودگی میں معمولی کمی کے باوجود لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔ پیر کو شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 269 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں 408، گلبرگ میں 385، ماڈل ٹاون میں 356 اے کیو […]
نوشہروفیروز(آئی این پی)باپ بیٹے کے جھگڑے میں گولی لگنے سے راہگیر زخمی، اسپتال منتقل، مورو پولیس تھانہ کی حدود میں مورو باندھی رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر باپ بیٹے کے جھگڑے میں موٹر سائیکل سوار زاہد حسین ولد محمد حسین کورائی گولی لگنے سے زخمی […]
حجرہ شاہ مقیم (آئی این پی)حجرہ شاہ مقیم میں الیکٹرک سٹور پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات،ایک لاکھ لوٹ لیے،مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ڈاکو ہلاک،دو فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم میں سرکلر روڈ پر واقع میاں منظورحسین […]
لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغاسے اوکاڑہ کی معروف سیاسی شخصیت سابق ایم این اے سید گلزار سبطین مرحوم کے بڑے بھائی سید گلزار حسنین اور بیٹے سید سلیمان حسنین نے ملاقات کی […]
پشاور(آ ئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے نادرن بائی پاس پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف گزشتہ پندرہ دنوں میں کارروائیوں کے دوران 64 افراد کو حراست میں لے کر موٹرسائیکلیں ٹرمینل میں بند کر دیں۔تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید […]
پشاور(آ ئی این پی)بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں نے کارنر میٹنگز کا آغاز کردیاہے۔ اس سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنماء و سابق امیدوار پی کے 75 ارباب فاروق جان کی رہائشگاہ بیت النصر میں میٹرو پولیٹن پشاور […]
نصیرآباد (آئی این پی)ڈیر ہ مراد جمالی میں محکمہ پی ایچ ای کی نا قص کا ر کر دگی کے باعث شہر کربلا کامنظرپیش کرنے لگا عوام پانی کی بوند بوند کے لئے ترس گئی، کئی بار پی ایچ ای کے حکام کوآگاہ کرنے کے […]