پنجاب حکومت نے صوبے میں ٹیکس نظام کو ہم آہنگ اور مؤثر بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے مختلف محکموں کے درمیان ٹیکس کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس سلسلے میں لینڈ ٹیکسز فورم کے قیام کی باضابطہ تجویز پیش کی […]
لاہور شہر میں چکن کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، برائلر مرغی کا گوشت 15 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔ سرکاری نرخوں کے مطابق گوشت کی قیمت فی کلو 490 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ زندہ برائلر فارم ریٹ 310 روپے، تھوک 324 روپے […]
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے مختلف علاقوں میں عارضی طور پر گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گجومتہ اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں آج رات 10 بجے سے بدھ کی صبح 10 بجے تک گیس کی فراہمی […]
سندھ کے ضلع کشمور کے شہر کندھ کوٹ میں زورگڑہ کے علاقے میں ایک پرانے زنگ آلود راکٹ لانچر کے گولے کے پھٹنے سے چار بچوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ بچوں کو یہ گولہ مویشی چرانے کے […]
کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے نئی پالیسی متعارف کرادی ہے، جس کے تحت امیدواروں کو تعلیمی اسکور کی بنیاد پر اضافی 5 پوائنٹس دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پالیسی گریڈ 5 سے گریڈ 15 تک کی تمام آسامیوں پر لاگو […]
لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کام کرنے والے اساتذہ کے معاوضوں کی ادائیگی کے لیے سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔ سات ماہ گزرنے کے باوجود امتحانات کی نگرانی پر مامور ہزاروں اساتذہ کو معاوضہ نہیں ملا تھا، اب بورڈ […]
حیدرآباد بائی پاس کے قریب ایک سی این جی اسٹیشن پر فلنگ کے دوران گاڑی کا سلنڈر اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں وین کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ حادثے کے وقت وین میں کوئی مسافر موجود نہیں تھا۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے سے […]
کراچی کینٹ اسٹیشن پر کھڑی کارگو ٹرین کی دو بوگیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پاکر کولنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا، آتشزدگی کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ ریسیکو ادارے 1122 کے ترجمان کے مطابق کینٹ اسٹیشن میں کارگو کی […]
پنجاب کے شہر ڈسکہ کے نواحی گاؤں بیگ چک میں باراتیوں نے ایک شادی کے موقع پر ڈالروں اور نوٹوں کی بارش کی۔ واقعے کے مطابق، بیرون ملک مقیم شاہد بھٹی کی شادی پر ان کے بھائیوں اور دوستوں نے بارات کو یادگار بنانے کے […]
چوہنگ میں ایک نوجوان خاتون کی مبینہ خودکشی کے واقعے پر وزیراعلیٰ کی ہدایت کے بعد چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے اس معاملے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ حنا پرویز بٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ […]
سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا جہاں ایک سفاک بیٹے نے اپنی ہی ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل سنجھورو کے ایک گھر سے بزرگ خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا کہ ملزم نے […]