کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 125 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 55 افراد صحتیاب ہوئے اور کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ […]
کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمودعراقی کی زیر صدارت جمعرات کے روز کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقدہ اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں تعلیمی سیشن2022 ء کے داخلوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں چارسالہ بی ایس […]
فیصل آباد(آئی این پی)حکومت نے ٹو بیکو ایکٹ 1958بحال کر نے کا فیصلہ کر لیا بغیرلائسنس سیگریٹ کی فروخت ممنوع شہری حدود میں سیگریٹ فرو خت کر نے والوں پر5ہزار روپے سا لا نہ ٹیکس لگے گا تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا […]
کوئٹہ (آئی این پی) بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عبد اللہ بلو چ پر مشتمل بنچ نے حکم دیا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر مدنی صدیقی ذاتی طور پر 18نومبر کو پیش […]
کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کی بلوچستان یونیورسٹی ناگزیر وجوہات کی بنا پر بند کر دی گئی ۔ رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی میں تعلیمی و انتظامی معاملات نئے احکامات ملنے تک معطل رہیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق […]
کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹروں کے تمام مطالبات پورے کرنے اور مسائل کے حل کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے اپنے پالیسی بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے مسائل کے لئے ایک بااختیار پارلیمانی کمیٹی […]
کراچی(آئی این پی)سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز کا روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جب کہ مختلف صوبوں میں تعینات دیگر 8 ڈی آئی جیز کو سندھ بھیج دیا گیا۔وفاقی روٹیشن پالیسی […]
کراچی(آئی این پی)سی پرائم نے سیمیں نوید کی سربراہی میں معیاری اور اوریجنل مواد پیش کرنے کاایک ریکارڈقائم کیا ہے اور اب نئی مختصر فلم’دھکا اسٹارٹ’، جس کے نمایاں فنکار ہیں حمزہ ٹی جے اور صرحااصغرہیں، اپنے یوٹیوب چینل پر ریلیز کردی ہے۔دھکا اسٹارٹ’ الطاف […]
کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ میں لیاری میں 7منزلہ رہائشی عمارت گرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا بلڈر کے خلاف فوجداری اور ایس بی سی اے کے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں لیاری میں 7منزلہ عمارت کی غیر […]
کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے مختلف محکموں میں فوتی کوٹے کے تحت 236 ملازمتوں کی منظوری دے دی ہے جس سے اب تک اسی کوٹے میں منظور شدہ ملازمتوں کی تعداد 7 ہزار 013 ہو گئی۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر […]
رحیم یارخان(آئی این پی)عوامی شکایات پراسسٹنٹ کمشنر کاعملے کے ہمراہ احساس کفالت سنٹر پر چھاپہ ایجنٹ بن کر لوگوں سے پیسے بٹورنے والی خاتون پکڑی گئی۔بڑی تعداد میں خواتین کے شناختی کارڈ برآمد،پولیس کو خاتون کے خلاف کارروائی کیلئے تحریری مراسلہ ارسال،تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ […]