حمید آباد (آئی این پی) جمعیت علما اسلام نظریاتی جعفرآباد کے ضلعی امیر محمد بخش مینگل نے کہا کہ جعفر آباد کے صدر مقام شہر ڈیرہ اللہ یار گزشتہ کئی ماہ سے میونسپل کارپوریشن کے عدم توجہی کے باعث پورا شہر گندگی کے ڈھیر میں […]
جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آباد میں غیر منصفانہ حلقہ بندیوں کے خلاف عوامی اتحاد سراپا احتجاج، 21فروری کو الیکشن آفس کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں غیر منصفانہ نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو عوامی اتحاد نے مسترد کرتے […]
کوہلو (آئی این پی) کوہلو میں موجود اقلیتی برادری کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مسیحی برادری کے افراد نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کے لوگ بنیادی مسائل سے گھیرے ہوئے ہیں حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث ضلع کوہلو میں […]
خیر پختونخوا،سبی(آئی این پی) جوائنٹ ہیلتھ کوارڈی نیشن کونسل خیبر پختونخوا کی چیئرپرسن بی بی سلطانیہ و مریم عنبرین جنرل سیکرٹری جوائنٹ ہیلتھ کوارڈینیشن کونسل خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہمارے تمام جائز مطالبات فوری طور پر منظور کیے جائیں بصورت دیگر (آج) کو صوبے […]
چترال(آئی این پی)کیلاش قبیلے کے معروف شخصیت سماجی کارکن، عبد الخالق کیلاش کی والدہ شیرکانی 92 سال کی عمر میں فوت ہوگئیں،آنجہانی کو کیلاش ثقافت کے مطابق پورے مذہبی رسومات ادا کرنے کے بعد دوسرے دن سپرد خاک کردیا گیا،آنجہانی کی جسد خاکی کو کیلاش […]
پشاور(آ ئی این پی)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤنے مادری زبانوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تعلیم مادری زبانوں میں رائج کرنے کا مطالبہ کیا۔ قومی وطن پارٹی کے سیکرٹریٹ وطن کور پشاور سے مادری زبانوں کے عالمی دن کے […]
پشاور(آ ئی این پی)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کو گرانٹ کی بندش اوراساتذہ، طلباء اور کلاس تھری، کلاس فور ملازمین کی ہڑتال پر غم و غصے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے اس عمل کی […]
پشاور(آ ئی این پی)جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام حلقہ پی کے 75 کے این سی 71‘ کوٹلہ محسن خان کے سوشل میڈیا کارکنوں کیلئے بیت النصر میں ارباب فاروق جان کی صدارت میں تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں نیبر ہوڈ کونسل […]
کراچی(آئی این پی)محتسب اعلیٰ سندھ اعجار علی خان نے اپنے دفتر کی مداخلت پر جامعہ کراچی کی جانب سے اپنی غلطی کی تصحیح اور بی ڈی ایس سال دوئم کی طالبہ کے نتیجے کی درستگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔طالبہ ردا فاطمہ نے اپنی شکایت […]
کراچی(آئی این پی)خود محافظ فاؤنڈیشن کے سیکریٹری عمر حسن کا کہنا ہے کہ رواں سال 25ہزار سے زائد بچوں اور بچیوں کو اپنے دفاع کی تربیت دینا ہمارا ہدف ہے،حکومت نجی و سرکاری اسکولوں میں بچوں کے لئے سیلف ڈیفنس کو مضمون کے طور پر […]
کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت کی نااہلی اور ناقص پالیسیوں کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے 27 فروری کو شروع ہونے والے لانگ مارچ کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔ لانگ مارچ میں شرکت کے خواہشمند افراد نے آج وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی […]