کراچی(آئی این پی)نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل تیار ہو گیا۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی ٹیم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے سیفٹی چیک مکمل کر لیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی اے اے کی […]
ساہیوال (آئی این پی)نواحی چک 107نوایل میں دوبئی پلٹ کو فراڈیوں نے 29لاکھ دس ہزار روپے کا چونا لگادیا۔مقدمہ درج کر کے ایک شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔واقعات کے مطابق دبئی میں مقیم خضر شاہ سے شراکت داری پرایک ٹریکٹر میسی385اورتھریشر کرایہ پر چلانے کیلئے 29لاکھ دس […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے کارکن علی بلال کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور ملک باہر کے […]
لاہور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں پولیس کی شیلنگ اور بہیمانہ تشدد سے پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق ہو گیا ہے۔بدھ کوایک نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں کی گجومتہ ناکے پر بڑی کارروائی ،3ہزار400لیٹر ملاوٹی دودھ سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے بتایا کہ موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر دودھ تلف کر دیا گیا،دودھ میں […]
کراچی(آئی این پی)سندھ کے نجی اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات پرپابندی لگا دی۔ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز نیکولڈ ڈرنک،کانچ کی بوتل پراسکولوں میں پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ماڈل کالونی کے نجی اسکول میں کولڈڈرنک کے کانچ سے طالبعلم کی موت ہوئی تھی، […]
بورے والا(آئی این پی )کسان پیکیج کے خاتمہ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،کھاد کی بلیک میں فروخت کے خلاف کسان سڑکوں پہ آگئے،مہنگائی اور حکومتی معاشی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی،پاکستان کسان اتحاد(چوہدری انور گروپ) کے تحصیل صدر چوہدری اجمل اعجازچٹھہ کی قیادت میں کسان […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر 11مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں […]
لاہور (آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب بھر کے دیگر اضلاع کی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف […]
لاہور (آئی این پی)سیکرٹری جنگلات ، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پرڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت محکمہ کی صوبہ بھر میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کی روک تھام کیلئے […]
شیخوپورہ(آئی این پی)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تنگ خاتون خود کشی کی نیت سے اپنے دو بچوں سمیت پانی والی سرکاری ٹینکی پر چڑھ گئی جس کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر فوری پہنچ کر ماں اور دو بچوں کی جان […]