منڈی بہاء الدین (پی این آئی) نواحی علاقے ہمبڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے منڈی بہاء الدین ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر محمود پرویز رانجھا اپنے ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق محمود پرویز رانجھا اپنے بیٹے اور ڈرائیور کے ہمراہ […]
کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان بلدیاتی انتخابات 2022،25741 کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان بلدیاتی انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل ہوگیا جس کے تحت کل 25741 کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔ بلوچستان کے 32 اضلاع کے شہری وارڈز میں […]
پشاور(آئی این پی ) دوہرے قتل کیس کے ملزم و رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فیصل زمان ایم پی اے ہاسٹل سے فرار ہوگئے۔سی سی پی او اعجاز خان کے مطابق ایم پی اے فیصل زمان سہ پہر 4 بجے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ان کا کہنا […]
کراچی (آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دعوی ٰسے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا کوئی وزیر امریکا مخالف نعرے پر تیار نہیں، یہ صرف عوام میں چورن بیچ رہے ہیں۔بدھ کو سعید غنی نے کہا کہ عمران خان کی فین […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ میں حلف اٹھانے والے کئی وزرا اور مشیران مقدمات میں ملوث نکلے ہیں۔ وفاقی وزرا اور مشیران مختلف مقدمات میں ضمانت پر ہیں۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق احسن اقبال نارروال اسپورٹس کمپلیکس کیس میں ضمانت پر ہیں۔ […]
کوئٹہ (آئی این پی) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مرادنے کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 30اپریل 2022تک اپنے امیدواروں پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کیلئے اپنے نمائندے نامزد کریں اور اختیار نامہ جاری کریں۔بلوچستان لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2010 […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر دو روز کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کردی،محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق 22اور 23اپریل کو یوم شہادت […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی وفاقی کابینہ میں 14 ایسے بھی جو پہلی بار وزیر بنے ہیں۔شہباز شریف کی 34 رکنی کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، 14 نئے […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کا کیس میچور ہوچکا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ قانون کے مطابق […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے روزہ داروں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کر تے ہوئے عید تک 10 کلو آٹے بیگ کی قیمت550 سے کم کر کے صوبہ پنجاب میں 400 روپے اور رمضان بازار اور یوٹیلیٹی […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے ایم اے پرائیویٹ پولیٹیکل سائنس ، اکنامکس ،انگلش اور اردو پارٹ ون اورٹو 2021کے سالانہ امتحانات کے نتائج کاا علان کردیا۔ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ون کا مجموعی نتیجہ67.7 جبکہ پارٹ ٹو کا مجموعی نتیجہ66.16فیصد رہا۔اسی طرح اکنامکس […]