کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا میئر بننے پر کوئی کچھ بھی کہے اب کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں بھی سب سے زیادہ نشستیں پیپلزپارٹی ہی جیتے گی اور کراچی کی نشستوں کی بنیاد پر […]
پشاور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے سابق وزیر اعظم کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔پرویز خٹک نے پانے بیان میں کہا کہ عدالت کا فیصلہ واضح کرتا ہے کہ ہماری عدالتیں آزاد ہیں، […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پی پی والے اب کس منہ سے جمہوریت کے بھاشن دیں گے؟۔اپنے بیان میں مصطفی نواز کھوکھر نے […]
اٹک(آئی این پی) توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف کو زمان پارک سے گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کردیا۔ ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کی زیر سربراہی پولیس ٹیم نے […]
فیصل آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)پر پابندی نہیں لگنے جا رہی، جو جتھا پاکستان پر حملہ آور ہو اس جتھے پر پابندی لگنی چاہیے، […]
ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کے پاس اختیار ہے کہ وہ اپنی سزا کے خلاف بڑی عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں، بڑی عدالتوں سے جو بھی فیصلہ آئے گا وہ بھی […]
تلہ گنگ(آئی این پی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی میں نہ کوئی عہدہ ہے نہ وزیر ہوں، جو ذمہ داری ملے گی ادا کروں گا۔تلہ گنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعظم […]
کراچی(آئی این پی)بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 5 ماہی گیروں کو ایدھی فانڈیشن نے ان کے گھروں تک پہنچا دیا۔ یہ ماہی گیر گزشتہ روز بھارت سے رہائی کے بعد واہگا بارڈر لاہور پر پاکستانی حکام کے حوالے کیے گئے تھے۔ 5 ماہی گیروں […]
خیبر(امان علی شینواری) پاک افغان سرحد طورخم پر افغان فورسز اور ایف سی اہل کاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاتھا پائی میں ایک ایف سی اہل کار زخمی ہوا ہے، […]
لاہور (آئی این پی) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے اسلام آباد میں تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی قانونی تحویل حاصل کر لی۔چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کو چائلڈ پروٹیکشن […]
لاہور (آئی این پی) جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں مزید بہتری آنے لگی ۔تفصیلات کے مطابق تشد کا شکار رضوانہ جنرل ہسپتال میں بدستور تیرہویں روز بھی زیر علاج ہے ، میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر […]