جڑانوالہ میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی، تفتیش میں اہم پیش رفت

جڑانوالہ(آئی این پی)فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے پر توہین مذہب کے مقدمے کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی جڑانوالہ میں مقدمہ درج ہے، گرفتار دونوں ملزمان کو ویڈیو لنک […]

نئے چیف سیکریٹری سندھ کی تعیناتی کر دی گئی، ذمہ داری کس کو ملی؟

اسلام آباد(آئی این پی)چیف سکریٹری سندھ سہیل راجپوت کا کا تبادلہ کرکے ایڈمسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر محمد فخر عالم عرفان کو نیا چیف سکریٹری سندھ مقرر کردیا ہے۔ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی چیف سیکریٹری سندھ تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]

جڑانوالہ واقعے پر نوٹس کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(آئی این پی)اقلیتی رہنما سیمیول پیارے نے جڑانوالہ واقعے پر نوٹس کے لیے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔درخواست میں سپریم کورٹ سے جڑانوالہ واقعے کا نوٹس لینے کی استدعا کرتے ہوئیکہا گیا ہیکہ جڑانوالہ میں 16 اگست کو مذہبی اوراق سمیت چرچ […]

گورنر خیبرپختونخوا نے نگران کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیئے، کون کون شامل؟

پشاور(آئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا نے نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا اعظم خان کی طرف سے بھیجی گئی کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران صوبائی کابینہ میں 9 وزرا، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل ہیں، سید مسعود شاہ، فیروز جمال […]

ریاست مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے، نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے جڑانوالہ کے واقعہ کی شدید مذمت کر دی

کوئٹہ(آئی این پی)نگران وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتشار پھیلانے کی کسی کو اجازت ہے نہ برداشت کیا جائے گا، ریاست مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے۔نگران وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے نگران وزیراعلی بلوچستان کی تقریب حلف برداری میں شرکت […]

اسلام آباد میں ایک اور 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو آگئی،ملازمہ پر کتے چھوڑنے والی مالکن عدالت سے ضمانت پر رہا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تشدد کا شکار ہونے والی ایک اور گھریلو ملازمہ عندلیب کی تشدد زدہ ویڈیوز بھی سامنے آ گئیں۔ 13 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں گھر میں کام کرتی […]

مرتضیٰ وہاب نے گٹر کے ڈھکن بنانے کی فیکٹری کا افتتاح کر دیا، روزانہ کتنے ڈھکن بلدیاتی نمائندوں کو دیئے جائیں گے؟

کراچی (پی این آئی) کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے گٹر کے ڈھکن بنانے کی فیکٹری کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ واٹر بورڈ کارپوریشن نے اپنا پلانٹ لگایا ہے، اس پلانٹ کے ذریعے 3500 ڈھکنے اب تک تیار کر چکے ہیں جو بلدیاتی […]

فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا رہنما جاں بحق

کراچی (پی این آئی) اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا مقامی عہدیدار امجد حسین جاں بحق ہو گیا ہے ۔۔۔۔ کراچی پولیس کے حکام کے مطابق مقتول کو 10 گولیاں ماری گئی ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 2 موٹر سائیکلوں پر […]

رانی پور واقعہ کیخلاف وکلاء کا احتجاج، فاطمہ کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ

نوشہرہ فیروز(آئی این پی)رانی پور واقعہ کے خلاف وکلا برادری نے شدید احتجاج کیا اور فاطمہ کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔نوشہرہ فیروز کی وکلا برادری نے رانی پور کے جعلی پیر اسد شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی، ممبر سندھ […]

سکھر، صحافی جان محمد مہر قتل کیس، تفتیشی افسر تبدیل، نیا تفتیشی کون ہے؟

سکھر (آئی این پی)سکھر میں صحافی جان محمد مہر قتل کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اے ایس آئی غلام نبی شیخ کی جگہ انسپکٹر مسلم شیخ کو تفتیشی افسر مقرر کیا گیا ہے۔جان محمد مہر کے قتل کا مقدمہ دہشتگردی […]

جڑانوالہ واقعہ، متاثرین کا نقصان کتنے دنوں میں پورا کیا جائے گا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ بہت افسوسناک ہے، واقعہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، تین سے چار […]

close