لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور سے مری چلے گئے ۔ نواز شریف کے ہمراہ انکی صاحبزادی سینئر نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز ، پرویز رشید اور اسحاق ڈاربھی مری روانہ ہوئے ۔ […]
چکوال(آئی این پی)ڈھڈیال چک بیلی روڈ موٹر بائیکس کے مابین تصادم حادثے کے نتیجے میں شخص شدید زخمی جبکہ ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگیا۔ ریسیکو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں ڈھڈیال چک بیلی روڈ نزد تقوی مسجد سے موٹر بائکس کے مابین تصادم کی […]
گجرات (آئی این پی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 5ملزمان گجرات سے گرفتار کر لئے گئے ۔ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالا زون ساجد اکرم چوہدری کے مطابق انسانی سمگلرز کے خلاف گجرات میں کریک ڈائون کیا گیا […]
وانا(آئی این پی )گورگورہ ملکیتی تنازع بارے وزیر گرینڈ جرگے کے دو دنوں سے جاری مذاکرات ناکام ہو گئے ، متحارب قبائل ایک بار پھر مورچہ زن ہوگئے، خونریز جھڑپ کا خدشہ ہے ، وزیر گرینڈ جرگے کا ضلعی اور عسکری حکام سے مداخلت کی […]
مانسہرہ(آئی این پی) مانسہرہ پولیس نے کراچی سے اغوا ہونے والی اڑھائی سالہ بچی آسیہ بی بی کو اغوا کار باز محمد ولد شیر محمد سکنہ بانڈہ اوگی سے برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر کے بچی کو نانا نصیب اللہ کے حوالے کر دیا […]
نوشہرو فیروز(آئی این پی)شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ 3 لڑکیوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، ہوائی فائرنگ میں 4 افراد کے زخمی ہونے کا واقعہ خان واہن پولیس تھانہ کی حدودگاؤں ابیانی میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران […]
کراچی(آئی این پی)کراچی ٹمبر مارکیٹ میں امن وامان کی صورتحال اور سیکورٹی انتظامات کو بہتر کرنے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے اس سلسلے میں کراچی ٹمبر مارکیٹ میں تاجروں کے تعاون سے سیکورٹی کے 100 جدید ترین سی سی ٹی وی کیمر ے لگائے […]
کراچی(آئی این پی) نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے محکمہ لیبر کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ڈائریکٹوریٹ کو فعال کریں تاکہ صنعتی اکائیوں میں تمام محنت کشوں خاص طور پر خواتین ورکرز کے ساتھ انکی تنخواہوں، ریگولرائزیشن اور ریٹائرمنٹ کے […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں بھائی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے بھائی اور بھابھی کی جان لے لی۔ اتحاد ٹاؤن ہزار جدہ کالونی کے قریب بھائی نے گھر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بھائی اور بھابھی کو موت کے […]
کراچی(آئی این پی)حیدرآباد میں پوتے نے پیسوں کے لیے اپنے دادا کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں میانی روڈ پر گھر میں دادا کو قتل کرنے والا پوتے کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کاشف نے 15 اکتوبر کو دوران ڈکیتی دادا کو قتل […]
کراچی(آئی این پی)کنسٹرکٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان (کیپ) کی کوششیں رنگ لے آئیں گزشتہ ہفتہ فنڈز کی ریلیز جاری نہ ہونے پر کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے درخواست کی تھی کہ تمام زیر تکمیل اور تکمیل شدہ پروجیکٹ کی ادئیگیاں جاری کی جائیں تاکہ […]