سرکاری ملازمین کی سالانہ انکریمنٹ ختم کرنے، ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے، پنشن ختم کرنے کی حکومتی تجاویز کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان ورکرز فیڈریشن کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر سالانہ انکریمنٹ ختم کرنے اور ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کے ساتھ ساتھ پنشن جیسی مراعات کو ختم کرنے کی حکومتی تجاویز کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور پاکستان ورکرز فیڈریشن […]

ضلع باجوڑ کے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے سینکڑوں قیمتی درخت بوسیدہ قرار دے کر بیچ ڈالے، اہل علاقہ نے انکوئری کا مطالبہ کر دیا

خار باجوڑ(آفتاب احمد) محکمہ جنگلات ضلع باجوڑ کے اہلکاروں نے ٹینڈر کے بہانے لاکھوں مالیت کے درختوں کو اپنے ذاتی فائدے کیلئے بیچ ڈالا۔ قدیم اور بوسیدہ درختوں کا ٹینڈر کرنے کی آڑ میں اہلکاروں نے ہزاروں اضافی درختوں کو بے دردی سے چوری چھپے […]

ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس،بغیر لائسنس میڈیکل پریکٹس کرنیوالے میڈیکل سٹور مالکان اور عطائیوں کے خلاف کیسزکی سماعت کی اس موقع پر 2ا فراد کو وارننگ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پریز اختر نے بتایا ہے کہ ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے تحت اجلاس میں میڈیکل سٹورز کے متعددکیسز کی سماعت کی گئی، ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ نے جعلی، بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے اور بغیر لائسنس میڈیکل پریکٹس کرنیوالے […]

کاروباری مراکز کے مالکان حکومت کے احکامات پر عملدرآمد جاری رکھیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی نے کمیٹی روم میں میرج ہال مالکان کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق ایسے کاروباری مراکز کو کووڈ- 19 سے بچاؤ اور عوام کی حفاظت کے […]

ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت عیدالاضحی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مویشی منڈیوں کے انتظام اور اُنکے قیام کے حوالے سے اجلاس

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر کے آفس میں عیدالاضحی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مویشی منڈیوں کے انتظام اُنکے قیام کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید نذارت علی، […]

آج جس مقام پرکھڑا ہوں وہ قائد میاں محمد نواز شریف، اور وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کے اعتماد کی بدولت ہے، آزاد کشمیر کے وزیر وائلڈ لائف فشریز راجہ جاوید اقبال کی میڈیا سے گفتگو

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد ریاست جموں وکشمیر کے وزیر وائلڈ لائف فشریز راجہ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آزادکشمیر کی ریاستی عوام کے تشخص، عزت،وقار اور حقوق کیلئے جدوجہد تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائے گی، مقبوضہ کشمیر میں […]

بالاکوٹ میںجرمن ایڈ فار افغان چلڈرن کے زیر انتظام کورونا متاثرین میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب

بالاکوٹ (پی این آئی) جرمن ایڈ فار افغان چلڈرن کے کنٹری ڈائریکٹر انجینئرعالم شہاب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاغان ، بھاگلہ اور بالا کوٹ کا دورہ کیا جہاں پرکرونا متاثرین میں راشن تقسیم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرونا متاثرین کی مشکل کی […]

سیالکوٹ ،آٹے کی سرکاری نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر

سیالکوٹ (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے آٹےکے 20کلوگرام وزنی آٹے کی قیمت 860روپے مقرر کی ہے جس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر او ر اسپیشل پرائس مجسٹریٹس […]

پاک افغان سرحد پرانگوراڈہ گیٹ عام آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ضلع جنوبی وزیرستان افغان باڈر گیٹ کھول دیا گیا۔ جس میں کچھ بنیادی اصول پر عمل کرنا ضروری ہے۔ آنے والی گاڑیوں کی اور پاکستان سے جانے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو گیٹ پر تبدیل کیا جائیگا۔ افغانستان سے آنے […]

وانا میں لیشمینیا، ملیریا اور ڈینگی کے فوکل پرسنز کی تربیت ،آگاہی مہم کیلئے واک

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان ڈی ایچ او ڈاکٹر ولی رحمان کی سربراہی میں ملیریا کے حوالے سے سہ ماہی جائزہ اجلاس ہوا جس میں لیشمینیا، ملیریا اور ڈینگی کے فوکل پرسنز کو تربیت دینے کے علاوہ آگاہی مہم کیلئے واک کا اہتمام کیا […]

سیکٹر کمانڈر سینٹرپنجگور ایف سی کی عوامی نمائندوں ، ضلع واشک سول انتظامیہ سے ملاقات

پنجگور ( پی این آئی ) ایف سی بلوچستان ساوتھ میں بھرتی آگاہی مہم کے سلسلے میں عوامی نمائندگان پنجگور اور سول انتظامیہ واشک کے ساتھ ملاقات ،سیکٹر کمانڈر سینٹرپنجگور ایف سی بلوچستان ساؤتھ بریگیڈیئر عرفان افتخار نے ضلع پنجگور گوارگو کے عوامی نمائندوں اور […]

close