ظفروال(آئی این پی)ضلع نارووال کی تحصیل ظفروال نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا ہے۔بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن نالہ ڈیک میں منگوال کے مقام پر برآمد ہوا، بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن 18 پونڈ وزنی ہے۔مائن سیلابی پانی میں بہہ کر […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان ریلوے کی جانب سے بوگیوں کے چوری ہونے کی خبر کی تردید کردی گئی، ترجمان نے کہا کہ ریلوے بوگیاں چوری ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔تفصیلات کے مطابق بوگیوں کے چوری ہونے کی خبر سامنے آنے کے بعد پاکستان […]
کوئٹہ (آن لائن)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت گزشتہ شب منعقدہ صوبے میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں مستونگ میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے نکالے جانے والے جلوس میں […]
کوئٹہ (آن لائن)پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ تحصیل صدر سے مربوط رمضان شہید علاقائی یونٹ کے سیکرٹری صلاح اؒلدین خان ، سینئر معاون سیکرٹری اللہ نور خان ودیگر معاونین نے اپنے مشترکہ بیان میںواپڈا کی جانب سے بجلی کے کنکشنر کاٹنے اور عوام کو تاریکی […]
کوئٹہ (آن لائن)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹر ڈ کے جنرل سیکرٹری سید عبدالقیوم آغا نے گزشتہ روز 12ربیع الاول کے دن مستونگ اور ہنگومیں ایک المناک سانحہ جس میں سینکڑوں افراد شہید اورسینکڑوں زخمی ہوئے کل بروز اتوار اہلسنت والجماعت اور انجمن تاجران مستونگ کی […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب میں آشوبِ چشم کی صورتِ حال مزید بگڑنے لگی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آشوبِ چشم کے 15 ہزار 105 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مطابق رواں سال آشوبِ چشم کے 3 لاکھ 79 ہزار 690 کیسز […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت کا ہاتھ ہے۔۔۔نگراں وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی مولانا عبد الغفورحیدری سے ملاقات ہوئی۔۔۔اس ملاقات کے دوران مولانا عبدالغفورحیدری […]
ملتان (پی این آئی) ریکوری اور میٹر ریڈنگ کرنے والی 4 ٹیموں کو شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنایا گیاہے۔۔۔ میپکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہریوں کے میٹر ریڈنگ ٹیموں پر تشدد کے واقعات راجن پور، ساہیوال اور میلسی میں پیش آئے ہیں۔۔۔ترجمان […]
پشاور (پی این آئی) پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے دفتر سے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے کیمرا برآمد کر لیا ہے۔۔۔ کیمرا ایوارڈ شیلڈ میں سوراخ کر کے نصب کیا گیا تھا، جسے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے برآمد کیا ہے۔۔۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق معاملے کی […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں ڈاکو آزاد ہو گئے ہیں۔۔۔۔ آج صبح 6 بجے بلوچستان سے کراچی آنے والی بس کو ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر روکا اور 45 مسافروں سے نقدی، موبائل فونز، اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔۔۔۔۔ چند دن […]
گلگت بلتستان(آئی این پی)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کردیا گیا۔سینیئر سول جج اور ریٹرننگ افسر نے 9 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کیا ہے۔ […]