دو خطرناک اشتہاری مجرموں کو دبئی سے گرفتار کر لیے گئے

لاہور( آئی این پی)پنجاب پولیس قتل کے مقدمات میں مطلوب مزید دو خطرناک اشتہاری مجرموں کو دبئی سے گرفتار کر کے پاکستان واپس لے آئی ۔پنجاب پولیس کی ٹیم نے اشتہاری محمد اویس نصیر اور محمد ارشد کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کیا۔ اشتہاری […]

مونس الٰہی اشتہاری، کہاں کہاں اشتہارات آویزاں کر دیئے گئے؟

لاہور( آئی این پی)سپیشل سینٹرل عدالت کے جج نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کر دی اور مونس الٰہی سے متعلق مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں کردئیے گئے ہیں۔مختلف جگہوں […]

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، پرویز الٰہی کو دو ہفتے کے لیے جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے سابق وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے اڈیالہ […]

پنجاب میں ہمیں بہت محنت کی ضرورت ہے، پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما نے اعتراف کر لیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ سنٹرل پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہمیں بہت محنت کی ضرورت ہے ،ناراض کارکن واپس آرہے ہیں،سیاست میں اتار چڑھائو آتا رہتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز […]

ٹرالر کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق

گوجرہ(آئی این پی) موٹر سائیکل سوار میاں بیوی ٹرالر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ جھنگ روڈ پر پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آگئے، حادثے میں دونوں میاں بیوی موقع پر […]

سابق رکن بلوچستان اسمبلی ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کی جناح ٹان میں ملک شاہ ہاس آمد، آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان حکومت کے سابق وزیر سرفراز ڈومکی پی پی پی میں شامل ہو گئے۔سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے […]

گیس چوری پر 6 کروڑ 90 لاکھ سے زائد جرمانے، انڈر بلنگ کے 287 کیسزدرج، کون کون شکنجے میں؟

اسلام آباد(آئی این پی)سوئی ناردرن گیس کا گیس چوری کیخلاف آپریشن جاری ہے اور اب پنجاب، خیبرپختونخوا اوراسلام آباد میں مزید216 گیس کنکشن منقطع کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے پنجاب، خیبرپختونخوا اوراسلام آباد میں مختلف کارروائیوں کے دوران […]

سینئر رہنما کا نام پی سی ایل لسٹ سے نکالنے کا معاملہ، فیصلہ آج سنایا جائیگا

اسلام آباد(آئی این پی)بیرون ملک جانے کے لئے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پی سی ایل لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟آج جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی، جسٹس طارق محمور جہانگیری محفوظ فیصلہ سنائیں […]

صوبائی حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی )پنجاب حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے سماجی رابطے کی سائیٹ ایکس پر پیغام جاری کیا اور بتایا کہ بہتر ایئر کوالٹی انڈیکس کے […]

سوجان سنگھ حویلی کی بحالی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی) صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر و بہبود آبادی ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ سوجان سنگھ حویلی برس ہا برس سے نظر انداز ہو رہی ہے اور اب اس تاریخی عمارت کو باقاعدہ قومی ورثہ قرار دے کر اس […]

close