سکھر (آئی این پی )نگرا ن وزیراعلیٰ سندھ کے قافلے میں شامل گاڑی موٹروے پر الٹ گئی ،5افراد معمولی زخمی ہو گئے ۔نگرا ن وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے سندھ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ تاہم ان کے قافلے میں شریک گاڑی حادثے کا […]
راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔شیخ رشید کو پیر کی رات سینے میں تکلیف کے بعد راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا تھا۔انہوں نے ایمرجنسی […]
لاہور(آئی این پی)اہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔رپورٹس کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی درخواست پر سماعت کی خدیجہ شاہ […]
فیصل آباد (پی این آئی) آئس کا نشہ کرنے کی ویڈیو سامنے آنے پر فیصل آباد پولیس کے پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق ویڈیو میں پولیس کانسٹیبل کو ایک شخص کے ساتھ مل کر آئس کا […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ ) ساتواں سمسٹر سپرنگ 2022ء اور بی ایس سی ایس (چار سالہ پروگرم) پانچواں سمسٹر فال 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر […]
لاہور (آئی این پی)سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر میں ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت محکمہ کی صوبہ میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کی روک […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف لاہور سے مری چلے گئے ۔ نواز شریف کے ہمراہ انکی صاحبزادی سینئر نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز ، پرویز رشید اور اسحاق ڈاربھی مری روانہ ہوئے ۔ […]
چکوال(آئی این پی)ڈھڈیال چک بیلی روڈ موٹر بائیکس کے مابین تصادم حادثے کے نتیجے میں شخص شدید زخمی جبکہ ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگیا۔ ریسیکو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں ڈھڈیال چک بیلی روڈ نزد تقوی مسجد سے موٹر بائکس کے مابین تصادم کی […]
گجرات (آئی این پی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ملزم سمیت 5ملزمان گجرات سے گرفتار کر لئے گئے ۔ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالا زون ساجد اکرم چوہدری کے مطابق انسانی سمگلرز کے خلاف گجرات میں کریک ڈائون کیا گیا […]
وانا(آئی این پی )گورگورہ ملکیتی تنازع بارے وزیر گرینڈ جرگے کے دو دنوں سے جاری مذاکرات ناکام ہو گئے ، متحارب قبائل ایک بار پھر مورچہ زن ہوگئے، خونریز جھڑپ کا خدشہ ہے ، وزیر گرینڈ جرگے کا ضلعی اور عسکری حکام سے مداخلت کی […]
مانسہرہ(آئی این پی) مانسہرہ پولیس نے کراچی سے اغوا ہونے والی اڑھائی سالہ بچی آسیہ بی بی کو اغوا کار باز محمد ولد شیر محمد سکنہ بانڈہ اوگی سے برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر کے بچی کو نانا نصیب اللہ کے حوالے کر دیا […]