کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشنز کرتے ہوئے مختلف شہروں سے 10 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں راولپنڈی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خوشاب، بہاول نگر، رحیم یار خان، راجن پور، […]
ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ میں چیک پوسٹ لکھانی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈی پی او کے مطابق دہشت گردوں نے سحری کے وقت پولیس چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔پولیس کی جوابی […]
سرگودھا میں غیرت کے نام پر مبینہ طور پر دیور نے تیل چھڑک کر بھابھی کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق تحصیل بھلوال کے علاقے فتح آباد میں مبینہ طور پر 23 سالہ خاتون کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔خاتون کا جسم […]
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان شانگلہ کے علاقے سانگڑئی میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق متوکل خان تعزیت سے واپس آرہے تھے کہ سانگڑئی کے مقام پر ان کی کار گہری کھائی میں گرگئی جس […]
کوئٹہ میں پچھلے ایک ہفتے کے دوران سوئی گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکوں میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے 7 روز کے دوران 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے سول اسپتال کے برن وارڈ کے انچارج ڈاکٹر منظور نے بتایا کہ […]
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر وار کرتے ہوئے کہا کہ شاید علی امین گنڈاپور کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اسی لیے انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کی ہے۔ ایک بیان میں […]
پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی چھٹی دے دی گئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کیلئے رمضان المبارک میں نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں اساتذہ کوہفتے کی چھٹی صرف رمضان […]
پنجاب اسمبلی میں وزیر خزانہ و پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان کی جانب سے 7 نئے بل پیش کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں موٹر وہیکلز ترمیمی آرڈیننس 2025 ، پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 ، پنجاب نارکوٹکس کنٹرول بل […]
خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں سابق رکن صوبائی اسمبلی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما متوکل خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں متوکل خان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، تاہم ڈرائیور زخمی ہوگئے، جنہیں مقامی […]
سابق مینجنگ ڈائریکٹرسوئی ناردرن گیس کمپنی عارف حمیدکی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا ۔ حادثے میں سابق ایم ڈی عارف حمید معجزانہ طور پر محفوظ رہے،جم خانہ کے قریب ٹرک نے سابق مینجنگ ڈائریکٹر کی گاڑی کو ٹکر ماری،حادثے کے دوران 3 گاڑیاں آپس میں […]
24 گھنٹوں کے دوران 252 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 304 افراد زخمی ہوئے،118 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 186 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی […]