پولیس اہلکار کا بوڑھی خاتون پر تشدد

ٹیکسلا(پی این آئی) پولیس اہلکار کا بوڑھی خاتون پر تشدد۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیکسلا کچہری کے باہر پولیس اور ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس اہلکار نے بوڑھی خاتون پر تشدد کر ڈالا،پولیس نے بزرگ خاتون پر تھپڑوں کی بارش کر دی ۔میڈیا رپوررٹس میں بتایاگیاہے کہ ملزم […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کب طلب کر لیا گیا؟

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کب طلب کر لیا گیا؟ خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبائی اسمبلی کا حالیہ عام انتخابات کے بعد پہلا اجلاس بلانے کی سمری گورنر خیبر […]

دھاندلی کیخلاف احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم

کراچی(پی این آئی)دھاندلی کیخلاف احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف مختلف جماعتوں کے احتجاج کے دوران ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا، پریس کلب کے سامنے جماعت اسلامی، پی ٹی آئی نے دھرنا دیا۔کراچی پولیس کا مظاہرین کو سندھ […]

گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(پی این آئی)گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے جام نگر میں گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس حکام کے مطابق شہری شادی کی تقریب میں شرکت کےلیے بھینس کالونی سے […]

پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی، افسوسناک خبر

شمالی وزیرستان(پی این آئی)پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی، افسوسناک خبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان میں میران شاہ قطب خیل کے قریب پولیس کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں ایک جوان شہید اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے […]

احتجاج کرنیوالوں کیخلاف لاٹھی چارج، بڑی گرفتاریاں

کراچی(پی این آئی) احتجاج کرنیوالوں کیخلاف لاٹھی چارج، بڑی گرفتاریاں۔۔۔۔۔۔پولیس نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے قومی عوامی تحریک کے کارکنان کو حراست میں لے لیا۔قومی عوامی تحریک نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا جس میں […]

ڈاکو بے لگام ہو گئے

کراچی(پی این آئی)ڈاکو بے لگام ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں ڈاکو بے لگام ہوگئے، چند گھنٹوں میں فائرنگ کے واقعات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کورنگی میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 2 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ بنارس فلائی اوور پر […]

خواجہ سراؤں کی پہلی درس گاہ کا افتتاح کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)جلو پارک میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے خواجہ سراؤں کیلئے تحفظ درس گاہ کے نام سے گوشۂ عافیت کا افتتاح کردیا۔ محسن نقوی نے جلو میں خواجہ سراؤں کی پہلی تحفظ درس گاہ کا افتتاح کیا اور درس گاہ […]

طلبہ کیلئے خوشخبری, ایکساتھ تین چھٹیوں کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ کے تعلیمی اداروں کو ایک ساتھ 3 تعطیلات مل گئیں، شب برات کی عام تعطیل کے باعث صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 3 روز بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شب برات کی آمد پر سندھ کے محکمہ تعلیم نے صوبے […]

پنجاب اسمبلی میں کس پارٹی کے کتنے ارکان نے حلف اٹھایا؟

لاہور (پی این آئی)عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا اور اسپیکر سبطین خان نے نئے ارکان سے حلف لیا۔ ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 371 کے اراکین میں سے 321 اراکین نے حلف […]

تین بڑی سیاسی جماعتوں کا سندھ اسمبلی میں حلف نہ اٹھانے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام نے کل سندھ اسمبلی کے باہر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتخابات میں […]

close