ضمنی الیکشن کیلئے فوج طلب

الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران سکیورٹی کے لیے فوج طلب کرلی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری دفاع کو خط لکھ کر سول آرمی فورسز کی تعیناتی کی درخواست کی، جبکہ ہری پور میں فول پروف […]

قومی و صوبائی اسبملیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول

لاہور سمیت پنجاب بھر کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے بیان کے مطابق یہ ضمنی انتخاب 23 نومبر کو ہوگا، جس میں قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقے شامل ہیں۔ بیان […]

دفعہ144 نافذ

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پروانشل منیجمنٹ سروسز اور محکمہ ایکسائز کے امتحانات کے موقع پر امتحانی مراکز کے اطراف […]

کل بجلی بند رہے گی؟کن علاقوں میں ؟ جانئے

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 20 اور 21 نومبر کو بجلی کی طویل بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔ کیسکو کے مطابق مختلف گرڈ اسٹیشنز پر جاری ترقیاتی اور مرمتی کام کے باعث متعدد فیڈرز سے بجلی معطل رہے گی۔ اعلامیے میں بتایا […]

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ، گھی،آئل سمیت مختلف اشیائے خورونوش مہنگی ہوگئیں

لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ چاول 380 سے بڑھ کر 560 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے، جب کہ معیاری آٹے کے 5 کلو کے تھیلے کی قیمت 825 روپے […]

محنت کشوں کیلئے اہم خبر ، گرانٹ میں نمایاں اضافہ

پنجاب حکومت نے محنت کشوں کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے میرج گرانٹ اور ڈیتھ گرانٹ میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ لیبر کے مطابق محنت کشوں کے بچوں کی شادی کے لیے دی جانے والی میرج گرانٹ میں 2 لاکھ روپے کا اضافہ […]

موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے مالکان کی شامت آگئی

ڈی آئی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر کی ہدایت پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں لائن لین کی خلاف ورزی کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان کے مطابق رواں ماہ 32 ہزار سے زائد شہریوں کے چالان کیے گئے، جن میں سے صرف لاہور […]

یکساں اوقات اذان ونماز کے نفاذ پر اتفاق

وفاقی وزارت مذہبی امور نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں یکساں نظام صلوٰۃ کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ وزارت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جڑواں شہروں کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت پر اذان اور باجماعت نماز ادا […]

ایک ساتھ 3 چھٹیاں، اہم خبر

خیبر پختونخوا کے ایک ضلع میں تین روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے باعث تمام سرکاری اور نجی سکول بند رہیں گے۔ مانسہرہ کے حلقہ NA-18 میں ضمنی انتخاب کے باعث ضلعی انتظامیہ نے 22، 23 اور 24 نومبر کو مقامی تعطیلات […]

close