خواتین اساتذہ کے اغوا کی کوشش، ویڈیو منظرعام پر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) مقامی شہریوں نے جیکب آباد میں متعدد خواتین اساتذہ کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی، واقعہ بی سیکشن تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے ایک اسکول وین پر حملہ کیا جو اساتذہ کو […]

اسلام آباد مارچ کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)سندھ کے وکلا نے دریائے سندھ پر نئی نہریں بنانے کا منصوبہ مسترد کردیا، حیدرآباد سے کراچی تک مارچ، احتجاج کرنے والے وکلا نے عید الفطر کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا۔ حیدرآباد بار کونسل کی کال […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

ویب ڈیسک (پی این آئی)خضدارمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میرعبدالحفیظ مینگل جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے خضدارمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میرعبدالحفیظ مینگل جاں بحق ہوگئے، قبائلی رہنما کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ اسپتال […]

ٹیکس چوروں کی شامت آگئی،پنجاب حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) ٹیکس چوروں کیلئےبُری خبر ۔۔حکومت پنجاب نے ٹیکس چوروں کے خلاف نیا قانون متعارف کروا دیا۔ ٹیکس جمع نا کروانے والے آفیسر کو خود سے ٹیکس بھرنا پڑے گا ، پنجاب اسمبلی میں پیش کئے گئے پنجاب فنانس ترمیمی بل […]

صوبائی رہنما کی گاڑی کو افسوسناک حادثہ، موقع پر جاں بحق

پشاور (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان شانگلہ کے علاقے سانگڑئی میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ متوکل خان تعزیت سے واپس آرہے تھے کہ سانگڑئی […]

سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخواہ میں 2 سال سے ایک ہی جگہ تعینات سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے دو سال سے ایک ہی جگہ پر تعینات سرکاری ملازمین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے […]

دہشتگردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی چیک پوسٹ لکھانی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے جوانوں نے ناکام بنا دیا۔ ڈی پی او کے مطابق دہشتگردوں نے سحری کے وقت پولیس چیک پوسٹ لکھای پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جسے […]

محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ محکمہ زکوٰۃ بلوچستان میں سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے، 30 کروڑ روپے تقسیم کرنے […]

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی بجلی کٹ گئی، ٹارچ کی روشنی میں مریضوں کا علاج

ہنگو: پیسکو نے کئی ماہ سے بل کی عدم ادائیگی پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کی بجلی منقطع کر دی۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہنگو کا کہنا ہے ہر ماہ اپنا بل جمع کراتے ہیں لیکن اس کے باوجود پیسکو نے بغیر نوٹس کے […]

گندم کی 8 لاکھ بوریاں خراب ہونے کا اندیشہ

کوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں پڑے پڑے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ محکمہ خوراک بلوچستان نے 2 سال قبل گندم کی 10 لاکھ بوری زمینداروں سے خرید کر اسٹاک کی تاکہ گندم کی کمی کی صورت […]

close