کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 20 نشستیں جیتی ہیں۔ اتوار کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]
لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنماء عطاء تارڑ نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا، لیگی رہنماء کہتے ہیں کہ ہارے ہیں لیکن پیچھے نہیں ہٹے، آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے۔ تفصیلات […]
کوئٹہ (پی این آئی)مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہوا جس میں آزاد اراکین اور دیگر جماعتوں سے بات چیت کے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 1 میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کا عہدیدار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا، مقتول کی شناخت 35 سالہ ریحان کے نام سے […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وزارتِ عظمیٰ کیلئے نامزد امیدوار عمر ایوب نے کہا ہے کہ پشاور میں ریٹرننگ افسر، ڈی سی اور پولیس اہلکاروں نے دھاندلی کی ہے۔ تحریک انصاف کے سینیئر قائدین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]
پشاور(پی این آئی)سیکیورٹی فوسرز کی دو مختلف کارروائیاں، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمان سے مدد لینے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستیں موجود […]
کراچی(پی این آئی)پٹرول شاپ میں دھماکہ۔۔۔۔۔۔سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کی تحصیل محراب پورمیں غیر قانونی پیٹرول یونٹ شاپ میں آج صبح دھماکا ہوا ہے۔نوشہرو فیروز پولیس کے مطابق غیر قانوی پیٹرول یونٹ شاپ میں دھماکے کے باعث دکان کی چھت اڑ گئی۔نوشہرو فیروز پولیس […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مشترکہ حکومت کی طرف پیش رفت۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان سے نو منتخب آزاد اراکین نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی بھی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ مشترکہ طور پر کیا جائے گا۔ بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب آزاد اراکین کا اجلاس ہوا جس میں نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی ولی نورزئی، […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام نے بلوچستان میں بھی حکومت نہ بنانے کا اعلان کردیا۔ جمعیت علما اسلام کے رہنما اور بلوچستان کے صدر مولانا عبدالواسع نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]