پشاورمیں پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی سکولوں کو بہن بھائیوں کی فیس میں رعایت دینے کی واضح ہدایت جاری کر دی۔ اس حوالے سے اتھارٹی کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے […]
بنوں میں دہماکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنوں میں بیسک ہیلتھ یونٹ کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بارودی مواد کا دھماکا شین کنڈی میں بیسک ہیلتھ یونٹ کے قریب […]
بارودی سرنگ دہماکے میں بڑا جانی نقصان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ: بارودی سرنگ کے دھماکے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں بارودی سرنگ کادھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق […]
سرگودھا میں گھر میں کھڑے رکشے میں دہماکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرگودھا میں گھر میں کھڑے رکشے میں ایل پی جی سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 2 خواتین اور 1 بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا میں درگاہ سائیں کے […]
افسوسناک اطلاع، 3 بچے دریائے راوی میں ڈوب گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور کے علاقے بند روڈ ٹی نمبر 5 کے قریب 3 بچےدریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تینوں بچوں کی لاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے، ڈاکٹر نے بچوں کے جاں […]
گدھا گاڑی سے ٹکرا کر موٹرسائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ سمندری کے علاقے چکنمبر 218 کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں موٹرسائیکل سوار دونوں بھائی موقع پر دم توڑ گئے۔ حادثے […]
ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کامران لاشاری نے اپنے بیان میں کہا کہ عدالتی فیصلے کے باعث میں نے عہدے سے استعفیٰ دیا ،بطور ڈی جی احسن انداز سے کام کرنے کی کوشش کی۔ عدالت کا […]
لکی مروت میں درہ پیزو بازار کے قریب ٹریفک پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے دو افراد کو کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے […]
فیصل آباد پولیس مقابلہ، 2 ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد میں ڈرائی پورٹ روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی گئی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔پولیس […]
ڈاکٹروں کا جھگڑا، 5 زخمی ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کے 2 گروپوں میں جھگڑا ہو گیا جس میں 5 ڈاکٹرز زخمی ہو گئے۔ اسپتال حکام کے مطابق ینگ ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے او پی ڈی کھلوائی تو دوسرے نے بند […]
اہم شخصیات کی نامناسب ویڈیوز، پیکا ایکٹ کے تحت 23 دھر لیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور میں اہم شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیو بنانے اور اپ لوڈ کرنے کے معاملے پر مختلف تھانوں میں 24 گھنٹوں میں پیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات درج کر لیے گئے۔ اس حوالے سے […]