وزیرآباد(آئی این پی)سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر وزیر آباد نے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ڈپٹی کمشنر وزیر آباد فیاض احمد موہل کی طرف سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پولیس حکام کی […]
کراچی(پی این آئی )حضرت لعل شہباز قلندر کے درگاہ سے 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چوری کر لیا گیا۔ نگراں وزیر اوقاف عمر سومرو نے درگاہ کے منیجر کو معطل کرتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ اوقاف کے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے سابق وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما مراد راس کے کاغذات میں اعتراض سامنے آگیا۔ مراد راس کے پی پی 161 سے ایک کاغذات جمع ہوگئے جبکہ ایک پر اعتراض لگ گیا۔ ریٹرننگ آفسر کے مطابق مراد راس کے تائید […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر سیاستدان اور سابقہ وفاقی وزیر ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے ستاروں کی چال کی روشنی میں آٹھ فروری الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کا سندیسہ سناتے ہوئے کلفٹن کراچی کے حلقے 241 سے الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا، […]
خانیوال (آئی این پی) دس مسلح افراد کا شادی والے گھر دھاوا، نشہ میں دھت اسلحہ کے زور پر جہیز کا سامان، زیورات، نقدی چھین کر فرار، جاتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں، سائل کا آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ، اگر […]
خانیوال(آئی این پی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا کسانوں کو بلاتعطل یوریا کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو یوریا کھاد کی سپلائی چیک کرنے غلہ منڈی پہنچ گئے انہوں نے کسانوں کوکھاد کی فراہمی کا جائزہ لیا اور گندم […]
ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)ایس ایچ او کینٹ گل شیر خان نے ہیبت شہید چوک پر ریاست مخالف نعرہ بازی کرنے پر پشتون تحفظ موومنٹ کے سابق ایم این اے علی وزیر سمیت 20کارکنان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ […]
بنوں(آئی این پی) اقوام میتا خیل ، بائست خیل اور فتح خیل کے تیس سے زائد دیہات کے مشرا ن نے علاقہ کو بجلی متواتر اورعدم ترسیل کے خلاف پولیو سے بائیکاٹ، گریڈ سٹیشن کے گھیرائو کی دھمکی دیدی بجلی کے صورت حال کو ٹھیک […]
ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان میں آٹھ فروری کے انتخابات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار فتح اللہ میانخیل، سابق صدر ڈسٹرکٹ […]
لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ امریکہ میں جمہوریت کی علامت سمجھے جانے والے کیپٹل ہل پر حملے کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا مل سکتی ہے تو پاکستان میں 9مئی کو ریاست […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما حسان نیازی کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لئے دائر کی جانے والی درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر […]