کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں کامران چورنگی کے قریب بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 4 ملزمان بکروں سے بھرا ٹرک لے کر فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک میں 30 بکرے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے عید کے دنوں میں گردشی اور عارضی مکینیکل جھولوں پر پابندی لگادی جبکہ قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف ایکشن کی منظوری بھی دے دی گئی۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کیبنٹ […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب میں ہر شہری کو صحت کی عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ شہروں اور دیہات میں رہنے والے عوام کو بلاامتیاز صحت کی مساوی سہولیات کی فراہمی کے لئے وزیراعلی مریم نواز […]
کراچی (پی این آئی)سعید آباد گلشن غازی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری اور ایک قربانی کا جانور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے قربانی کے جانور کو ذبح کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ سے زخمی ہونے […]
لاہور (پی این آئی )سرکاری ملازمت کے خواہش مند نوجوانوں کے لئے اچھی خبر آگئی، حکومت نے بجٹ سے قبل پنجاب رینجرزمیں سینکڑوں بھرتیوں کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈویڑن نے پنجاب رینجرز میں961بھرتیوں کے لئے این اوسی دے دیا ہے، وزارت […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، ایف آئی اے مال خانہ میں کروڑوں کی چوری۔۔۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون کے مال خانہ میں چوری ہوگئی، ملزمان کروڑوں روپے لے اُڑے۔ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام […]
کراچی(پی این آئی)ڈاکٹر فاروق ستار کو دھمکیاں، کون ہو سکتا ہے؟متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کو سنگین دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے سیکیورٹی کے معاملے پر آئی جی، ایڈیشنل آئی جی […]
کراچی(پی این آئی)طالبہ سے زیادتی کی کوشش، پرنسپل گرفتار….کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے 11 میں دسویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں پرائیوٹ اسکول کے پرنسپل کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ متاثرہ لڑکی […]
لاہور(پی این آئی)شانگلہ بشام کےعلاقے برباٹکوٹ میں جیپ کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد کھائی سے لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے میں مصروف ہیں۔ زخمیوں کو بشام اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔اطلاعات کے مطابق […]
اوکاڑہ (پی این آئی) اوکاڑہ میں گھر والوں سے پیسے بٹورنے کے لیے اغواء کا ڈرامہ کرنے والے یونیورسٹی کے طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز کا کہنا ہے کہ طالب علم نے گھر […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان ہائیکورٹ نے گندم خریداری میں مبینہ بےضابطگیوں پر وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی کو طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔دورانِ سماعت سیکریٹری خوراک اکبر حریفال، ڈی جی […]