کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن سے لاپتا ہونے والی لڑکی نے رحیم یارخان میں پسند کی شادی کرلی۔ نکاح خواں کے مطابق لڑکی نے رحیم یارخان میں پسند کی شادی کی۔ نکاح خواں نے بتایا کہ تمام تقاضے پورے کرتے ہوئے […]
بہاولنگر (پی این آئی) بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں ذہنی معذور نوجوان پر پولیس اہلکاروں نے مبینہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویش ناک ہوگئی۔ نوجوان کے گھر والوں نے الزام لگایا ہےکہ تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر محمد عمر […]
کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق 48 درخواستیں مسترد کردیں۔ جسٹس یوسف علی سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو سوئی سدرن گیس کے ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستوں کی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند کردی گئی۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں وہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ اس موقع پر کراچی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہے […]
کراچی(ی این آئی)سڑکیں بند،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس دوبارہ معطل ہونے کا خدشہ۔۔۔ایرانی صدر کے دورے کے پیش نظر کراچی میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو شہر قائد میں عام تعطیل کا اعلان بھی کررکھا ہے۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایف آئی اے افسر اسلام آباد ہائیکورٹ سے ہسپتال منتقل۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے افسر کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق انسپکٹر عمران جسٹس طارق محمود […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب جانے والی ایک خاتون مسافر کو اسلام آباد ائر پورٹ پر حکام نے گرفتار کر لیا ہے جو سگریٹ اور نسوار کی بڑی مقدار سمگل کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔۔۔۔ ویب سائٹ “سبق” کے مطابق ایف آئی […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں آج عام تعطیل۔۔۔ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ وہ مختلف مقامات کا دورہ کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کیا اور مہمانوں کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہاسینئرصوبائی وزیر […]
کراچی(پی این آئی)ایرانی صدر کی شہرقائدآمد کے موقع پر شہر میں 7 روز کیلئے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 22 اپریل سے 28 اپریل تک شہر بھر میں ڈرون اڑانے پر دفعہ 144نافذ کردی گئی، ڈرون اڑانے والوں کے خلاف […]
کوئٹہ (پی این آئی)حکومت بلوچستان نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےکہا ہےکہ حکومت نے ایک جہاز فروخت کرنے کے بجائے عوام کے زیر استعمال لانےکا فیصلہ کیا ہے، حکومت بلوچستان […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے خواتین کیلئے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے تحت خواتین کے لیے مخصوص پنک بسوں کے نئے فلیٹ کی شمولیت سے متعلق تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب […]