پولیس کا سابق صوبائی وزیر کے گھر چھاپہ

کراچی (پی این آئی) سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان صالح بھوتانی کے گھر ڈی ایچ اے کراچی میں بغیر اجازت بلوچستان پولیس کی جانب سے چھاپہ مارنے پر سندھ حکومت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان کو […]

پی ٹی آئی نے لاہور میں ایک اور جلسے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(پی این آئی)مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کے لیے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نےلاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینیئر نائب صدر کی جانب سے ڈی سی لاہور کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست […]

گورنر جو مرضی کر لیں ۔۔۔ صوبائی حکومت اور گورنر پنجاب میں ٹھن گئی

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا سکندر حیات نے کہا کہ دو سال سے پنجاب کی جامعات میں مستقل […]

گوجرانولہ میں غربت کے ہاتھوں مجبور شخص بیوی قتل کر کے نہر میں کود گیا

گوجرانوالہ میں غربت سے تنگ شوہر نے بیوی کو قتل کر کے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق ماں کو بچانے کی کوشش میں بیٹا بھی زخمی ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے نہر میں […]

سرکاری کالجوں کے پرنسپلز کی افسری ختم کر دی گئی، کیا کریں گے؟

کراچی میں کالج پرنسپلز کے لیے سرکاری کالجوں میں کلاسز لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔ سیکریٹری کالجز آصف اکرام نے ڈی جی کالجز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 اور 20 گریڈ کے پروفیسرز کالج پرنسپلز بننے کے بعد کلاسز نہیں […]

کوئٹہ میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح […]

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دہماکہ

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا مشرقی بائی پاس پر ہوا ہے۔دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، […]

شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے صدرمیں واقع نعمان شاپنگ سینٹر میں صبح آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جبکہ اسی علاقے کی ایمپریس مارکیٹ میں کے ایم سی حکام کی جانب سے دکانداروں سے رشوت طلب کی گئی، تاہم رشوت نہ ملنے پر حکام […]

گیس صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کے نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی کے صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی ، 45 سالہ پرانی بوسیدہ گیس پائپ لائن کا نیٹ ورک تبدیل کرنے پر کام شروع کر دیا گیا۔ پرانے گیس پائپ لائن کی جگہ 400 […]

close