میٹرک اور انٹرکے امتحانات کب ہونگے؟ اعلان ہوگیا

کراچی (پی این آئی )سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہونگے،نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کے نفاذ اور امتحانی مراکز میں موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ […]

کراچی والوں کیلئے خوشخبری،وزیراعظم کا150بسیں دینے کا اعلان

کراچی(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں شمولیت کے لئے 150 بسیں دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے آج کراچی کے دورے میں کیا۔ انہوں نے کراچی […]

وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم سے بڑا شکوہ

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ کے […]

اسپتال کے وارڈ کی چھت گرگئی

گجرات (پی این آئی) گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی جس سے وارڈ میں زیر علاج ایک خاتون سیمت دو مریض جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ گجرات کے عزیز بھٹی شہید اسپتال کی پہلی منزل پر واقع […]

کوئلے کی کانوں میں حادثات، دم گھٹنے سے کئی کان کن ہلاک ہو گئے

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان میں ایک ہی دن میں کوئلوں کی دو مختلف کانوں کے حادثات میں پانچ کان کنوں کی موت ہوگئی۔ چیف انسپکٹر مائنز بلوچستان عبدالغنی کے مطابق ’بدھ کو ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے زیرِانتظام کوئلہ کان […]

زمین لر ز اُٹھی، زلزلے کے جھٹکے، شدت کیا تھی؟

کراچی (پی این آئی) مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب کو آنے والے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر، لانڈھی، قائد آباد، کاٹھور، گڈاپاور دیگر علاقوں […]

پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، جانی نقصان ہو گیا

۔گھوٹکی(پی این آئی)پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔گھوٹکی میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 1 ڈاکو مارا گیا جبکہ 1 پولیس اہلکارشہید ہو گیا۔ڈاکو 2 پولیس اہلکاروں کو اسلحے سمیت اغواء کر […]

لاہور، سکول کے 5 لاکھ بچوں کے لیے ناشتہ مفت

لاہور(پی این آئی)لاہور، سکول کے 5 لاکھ بچوں کے لیے ناشتہ مفت۔۔۔۔وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری […]

2 گروپوں میں تصادم، متعددفراد مارے گئے

لکی مروت(پی این آئی)2 گروپوں میں تصادم، متعددفراد مارے گئے۔۔۔خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دو گروپوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک بحق ہوگئے، فائرنگ شادی کی تقریب میں محفل موسیقی کے دوران ہوئی۔پولیس کے مطابق دو گروپوں میں تصادم تھانہ […]

دہشت گردوں کو لاپتہ افراد کی فہرست میں شمار کرانے والوں کیخلاف بڑا مطالبہ

کوئٹہ (پی این آئی)شہدا فورم بلوچستان نے سپریم کورٹ دہشت گردوں کو لاپتہ افراد کی فہرست میں شمار کرانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ شہدا فورم بلوچستان کی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی، عدالتوں میں زیر التواء […]

طلبہ کے بعد حکومت کا ایک اور شعبہ کو بھی الیکٹرک موٹرسائیکلز دینے کا اعلان

لاہور(پی این آئی) طالب علموں کے بعد پنجاب حکومت نے ٹیچرز کو بھی الیکٹرک موٹرسائیکلز دینے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل” 24نیوز” کے مطابق صوبائی حکومت3 مراحل میں 15ہزار ٹیچرز کو الیکٹرک بائیکس دے گی تاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے […]

close