جنوبی وزیرستان، گرلز اکیڈمی کے اندر دہماکہ

پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان، گرلز اکیڈمی کے اندر دہماکہ۔۔۔جنوبی وزیرستان میں گزشتہ روز نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔نجی تنظیم کے مطابق نامعلوم افراد نے نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر دھماکا کیا جس سے عمارت کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔نجی تنظیم کا بتانا ہے کہ نجی گرلز اکیڈمی وانا کی بلڈنگ کا افتتاح 20 مارچ کو ہوا تھا، کچھ دن پہلے گرلز اکیڈمی کے کنویں میں نامعلوم افراد نے پتھر بھر دیے تھے۔۔۔۔

close