انتہائی خوفناک حادثہ پیش آگیا

ہری پور کے نواحی علاقے جب میں باراتیوں سے بھری کوسٹر افسوسناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق اور 40 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب گاؤں جب سے ہری پور شادی ہال کی […]

انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

فتنہ الہندوستان کے انتہائی مطلوب دہشتگرد اور گروہ کے سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک کے ہلاک ہونے کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جمیل عرف ٹیٹک کا تعلق بلوچستان کے ضلع پنجگور سے تھا اور وہ ایک طویل عرصے سے سیکیورٹی اداروں کو […]

کے پی پولیس کا پہلا اسنائپر اسکواڈ تیار کرلیا گیا

خیبرپختونخوا پولیس نے بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیشِ نظر پہلا اسنائپر اسکواڈ تیار کرلیا۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق ایلیٹ فورس میں شامل اسنائپر اسکواڈ کو دہشتگردی کے حملوں کے پیش نظر تیار کیا گیا ہے، اسکواڈ کو جدید تربیت، جدید ترین اسلحہ اور […]

راستے بند ؟؟؟ سیکیورٹی اور ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے موقع پر سیکیورٹی اور ٹریفک کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر پریکٹس سیشن اور ٹیسٹ میچ کے لیے سیکیورٹی و ٹریفک پلان جاری کر […]

2روزہ تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر 20 اور 21 اکتوبر کو دو روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے، تاہم یہ تعطیلات صرف سرکاری محکموں میں کام کرنے والے ہندو ملازمین کے لیے ہوں گی۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور […]

برطرف کئے گئے ملازمین کے لیےاچھی خبر

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان کاٹن اسٹینڈرڈ انسٹیٹیوٹ کے 25 ملازمین کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ 25 ملازمین کو ریگولر تسلیم کیا جائے اور ان کی برطرفی غیر قانونی ہے۔ درخواست گزاروں کے وکیل نے کہا کہ ان […]

سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

محکمہ تعلیم پنجاب نے تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں کو ہدایت کی ہے کہ حفاظتی اصولوں پر سختی سے عمل کیا جائے۔ سکولوں میں تمام سی سی ٹی وی کیمرے فعال رکھے جائیں اور میٹل ڈیٹیکٹرز کا مؤثر استعمال یقینی بنایا جائے۔ طلباء کے بیگز […]

کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں دو دن کے لیے کرفیو لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق یہ کرفیو ہفتہ 18 اکتوبر اور اتوار 19 اکتوبر 2025 کو نافذ رہے گا، اور اس کا فیصلہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ ڈپٹی […]

ملک کے کئی علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، افراتفری پھیل گئی

اسلام آباد، پشاور اور ایبٹ آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔گلگت شہر اور گردونواح میں بھی  زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پی ایم ڈی کی مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، چترال، سوات اور مالاکنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے […]

close