//

بارودی سرنگ دہماکے میں بڑا جانی نقصان

بارودی سرنگ دہماکے میں بڑا جانی نقصان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ: بارودی سرنگ کے دھماکے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں بارودی سرنگ کادھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق […]

سرگودھا میں گھر میں کھڑے رکشے میں دہماکہ

سرگودھا میں گھر میں کھڑے رکشے میں دہماکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرگودھا میں گھر میں کھڑے رکشے میں ایل پی جی سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 2 خواتین اور 1 بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا میں درگاہ سائیں کے […]

افسوسناک اطلاع، 3 بچے دریائے راوی میں ڈوب گئے

افسوسناک اطلاع، 3 بچے دریائے راوی میں ڈوب گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور کے علاقے بند روڈ ٹی نمبر 5 کے قریب 3 بچےدریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تینوں بچوں کی لاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے، ڈاکٹر نے بچوں کے جاں […]

خوفناک حادثہ ، بڑا جانی نقصان

  گدھا گاڑی سے ٹکرا کر موٹرسائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ سمندری کے علاقے چکنمبر 218 کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹرسائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں موٹرسائیکل سوار دونوں بھائی موقع پر دم توڑ گئے۔ حادثے […]

اہم شخصیت نے استعفیٰ دیدیا

  ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کامران لاشاری نے اپنے بیان میں کہا کہ عدالتی فیصلے کے باعث میں نے عہدے سے استعفیٰ دیا ،بطور ڈی جی احسن انداز سے کام کرنے کی کوشش کی۔ عدالت کا […]

ٹریفک پولیس موبائل میں دھماکا

لکی مروت میں درہ پیزو بازار کے قریب ٹریفک پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں دو افراد  زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے دو افراد کو  کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے […]

فیصل آباد پولیس مقابلہ، 2 ہلاک

فیصل آباد پولیس مقابلہ، 2 ہلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصل آباد میں ڈرائی پورٹ روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی گئی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔پولیس […]

ڈاکٹروں کا جھگڑا، 5 زخمی ہو گئے

ڈاکٹروں کا جھگڑا، 5 زخمی ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کے 2 گروپوں میں جھگڑا ہو گیا جس میں 5 ڈاکٹرز زخمی ہو گئے۔ اسپتال حکام کے مطابق ینگ ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے او پی ڈی کھلوائی تو دوسرے نے بند […]

اہم شخصیات کی نامناسب ویڈیوز، پیکا ایکٹ کے تحت 23 دھر لیے گئے

اہم شخصیات کی نامناسب ویڈیوز، پیکا ایکٹ کے تحت 23 دھر لیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور میں اہم شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیو بنانے اور اپ لوڈ کرنے کے معاملے پر مختلف تھانوں میں 24 گھنٹوں میں پیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات درج کر لیے گئے۔ اس حوالے سے […]

پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پر موجود پولیس پر فائرنگ

پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پر موجود پولیس پر فائرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈی آئی خان میں انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان زخمی ہو گئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا […]

ملک میں 12 ہزار گاڑیاں پھنس گئیں

  نئی نہروں کے خلاف سندھ میں ہونے والے احتجاج کی وجہ سے معیشت کا پہیہ رک گیا، ببرلوبائی پاس پر دھرنے کی وجہ سے پنجاب اور دیگر صوبوں سے آنے والی 12 ہزار گاڑیاں قومی شاہراہ پر پھنس گئیں، ایک ہزار کمرشل گاڑیاں اور […]

close