چارسدہ میں دھند کی صورت حال کے پیش نظر ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک چلائیں گے، جبکہ جمعہ کے روز اسکول صبح 9 بجے سے […]
اگر آپ کی زمین مشترکہ ملکیت ہے اور آپ نے ابھی تک حکومت کی جانب سے زمین کی تقسیم کے لیے مفت پالیسی سے استفادہ نہیں کیا ہے، تو آپ اس سہولت سے فوری فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مشترکہ زمین کی منتقلی کے لیے رجسٹری […]
پنجاب حکومت نے ایک بڑے مقابلے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کروڑوں روپے کے نقد انعامات دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “سونا اگلتا پنجاب” وژن کے تحت محکمہ زراعت نے صوبہ بھر میں گندم کی پیداواری […]
بلوچستان کے ضلع سبی اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی، جبکہ زلزلے کا مرکز سبی شہر سے […]
لاہور میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور قیمتیں پانچویں سنچری عبور کر چکی ہیں۔ تازہ اضافے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق چکن کی سرکاری قیمت […]
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں گندم کی قیمتوں کے تعین سے متعلق مختلف بنچوں میں زیرِ سماعت کیسز کو یکجا کرنے کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ تمام درخواستیں پرنسپل سیٹ پر مقرر کی جائیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے […]
پنجاب حکومت نے صوبے میں ٹیکس نظام کو ہم آہنگ اور مؤثر بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے مختلف محکموں کے درمیان ٹیکس کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس سلسلے میں لینڈ ٹیکسز فورم کے قیام کی باضابطہ تجویز پیش کی […]
لاہور شہر میں چکن کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، برائلر مرغی کا گوشت 15 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔ سرکاری نرخوں کے مطابق گوشت کی قیمت فی کلو 490 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ زندہ برائلر فارم ریٹ 310 روپے، تھوک 324 روپے […]
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے مختلف علاقوں میں عارضی طور پر گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گجومتہ اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں آج رات 10 بجے سے بدھ کی صبح 10 بجے تک گیس کی فراہمی […]
سندھ کے ضلع کشمور کے شہر کندھ کوٹ میں زورگڑہ کے علاقے میں ایک پرانے زنگ آلود راکٹ لانچر کے گولے کے پھٹنے سے چار بچوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ بچوں کو یہ گولہ مویشی چرانے کے […]
کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے نئی پالیسی متعارف کرادی ہے، جس کے تحت امیدواروں کو تعلیمی اسکور کی بنیاد پر اضافی 5 پوائنٹس دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پالیسی گریڈ 5 سے گریڈ 15 تک کی تمام آسامیوں پر لاگو […]