سوات میں لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق Posted on July 11, 2023 by Tuba Zafar سوات(آئی این پی)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملبے تلے دب کر 2بچے جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق سوات کے شہر مینگورہ کے علاقہ وتکے میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے ملبے تلے دب کر 2بچے […]