ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ

پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں اعظم ورسک تھانے کی حدود میں سرکی خیل روڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں کیے گئے اس دھماکے میں ایس ایچ او کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ […]

جنوبی وزیرستان، گرلز اکیڈمی کے اندر دہماکہ

پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان، گرلز اکیڈمی کے اندر دہماکہ۔۔۔جنوبی وزیرستان میں گزشتہ روز نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔نجی تنظیم کے مطابق نامعلوم افراد نے نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر دھماکا کیا جس سے عمارت […]

آن لائن ای ڈومیسائل بنوانا شہریوں کیلئے درد سر بن گیا

پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں آن لائن ای ڈومیسائل بنوانے میں طالب علموں اور خواتین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ داخلہ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے 21 مارچ سے ای ڈومیسائل بنانے کیلئے جاری کردہ پالیسی کے تحت اپنے […]

خوفناک بم دھماکہ ، بڑا جانی نقصان ہوگیا، افسوسناک خبر

وزیرستان (پی این آئی ) جنوبی وزیرستان میں ایک گھر میں دھماکا ہوا، جس میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں گھر کے اندر ہونے والا دھماکا آئی ای ڈی بم […]

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ، ایک اور جوان وطن پر قربان

راولپنڈی(آئی این پی)سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک اور جوان وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ جنوبی وزیرستان کے علاقے […]

close