پشاور(آئی این پی)محرم الحرام کے موقع پر پشاور میں یکم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ ہو گی، اس موقع پر افغان مہاجرین کو کیمپوں تک محدود کرنے کی بھی تجویز ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت شہر میں موٹرسائیکل کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت میں 6 ماہ توسیع کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان کی مدت میں توسیع کی منظوری دی، صدر عارف علوی نے جسٹس ڈاکٹر […]
ضلع کرم (آئی این پی)ضلع کرم میں قبائلی عمائدین کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے بعد 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم ہو گئیں۔امن جرگے میں فریقین نے ایک سال تک فائر بندی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔وفاقی وزیر ساجد طوری کا اس […]
پشاور (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈاپور پشاور الیکٹرک پاور کمپنی (پیسکو )کے نادہندہ نکلے۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور دو سب ڈویژن کے تقریبا 12 لاکھ روپے کے نادہندہ تھے۔ پیسکو نے علی […]
پشاور(آئی این پی )پختونخوا ریڈیو پشاور کے زیرِ اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے مختلف کالجز اور جامعات کے طلباء و طالبات کو اپنی فنکارانہ اور تخلیقی صلاحیتوں کو آزمانے کا موقع ملے گا۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی […]
پشاور(آئی این پی)ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں زمین کے تنازعے پر جاری فائرنگ سے مزید 2افراد جاں بحق اور 13زخمی ہوگئے۔ چار روز سے جاری مسلح تصادم میں اب تک 9افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 51زخمی ہوچکے ہیں،پولیس کے مطابق ضلع کرم […]
پشاور(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے درمیان گورنر خیبرپختونخوا کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے،اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے دوران خواتین، بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے،خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں طوفانی ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارشوں کے بعد متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوئے ہیں، اسی دوران گھروں کی چھتیں اور […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم اور غیر رجسٹرڈ تنظمیوں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرڈ اور فلاحی اداروں کو قربانی کی […]
بٹگرام(آئی این پی)دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 چچا زاد بہنیں ڈوب گئیں۔دونوں بچیوں کا تعلق خاص تھاکوٹ کلے سے ہے، ڈوبنے والی بچیوں کے نام خزینہ ولد نصیب زادہ عمر 5 سال، تنزیلہ ولد خکم خان عمر 7سال ہے۔بتایا گیا ہے کہ ریسکیو 1122 […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، (ن) لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں خیبر پختونخوا سے پرانے پارٹی رہنماں نے شرکت نہ کی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنر سردار مہتاب اور اقبال ظفر جھگڑا سمیت درجنوں(ن)لیگی […]