طورخم جلال آباد کیرج وے سمیت 3 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی)نے طورخم جلال آباد کیریج وے سمیت 3منصوبوں کی منظوری دیدی ہے،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی زیرصدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں 7منصوبوں پر غور کے بعد 3 […]

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے فرار کا معاملہ، ، پیپلزپارٹی کا وزیراعلی کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان کے فرار ہونے کا معاملہ ، پیپلزپارٹی نے وزیراعلی کے پی کے اورآئی جی کے خلاف وفاقی حکومت سے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا،سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا […]

اسد قیصر کی قومی اسمبلی میں کی گئی خلاف ضابطہ بھرتیاں، عزیزو اقارب کو نوازنے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)سابق اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی میں کی گئی خلاف ضابطہ بھرتیوں اور پروموشنز میں اقربا پروری کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں،نجی ٹی وی کے مطابق اسدقیصر نے چھوٹے بھائی ایم پی اے عاقب اللہ کے برادرنسبتی ارشاد کو […]

پروڈکشن آرڈر پر آئے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ایم پی اے ہاسٹل سے فرار ہو گئے

پشاور(آئی این پی ) دوہرے قتل کیس کے ملزم و رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فیصل زمان ایم پی اے ہاسٹل سے فرار ہوگئے۔سی سی پی او اعجاز خان کے مطابق ایم پی اے فیصل زمان سہ پہر 4 بجے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ان کا کہنا […]

24 گھنٹے کے دوران 8 اشتہاریوں سمیت 33 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار

فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد پولیس نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 8 اشتہاریوں سمیت 33 جرائم پیشہ افرادکو گرفتار کیا ہے۔سٹی پولیس فیصل آباد کے ترجمان نے بتایا کہ ضلع بھر کے تھانوں کی حدود میں کی جانے والی کارروائیوں میں پولیس نے […]

عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے سے معذرت کرلی

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔پیر کواے این پی کے سربراہ اسفند یارولی نے کہاہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کی ترجیحات حکومت نہیں بلکہ عوام ہیں۔پیر کواپنے ایک بیان میں ان کاکہناتھا کہ پی پی اور […]

پشاور جلسہ، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، منحرف رہنمائوں کے خلاف بھی نعرے

پشاور (آئی این پی)تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے اور عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 13 اپریل بدھ کی شب خیبر پختونخوا (کے پی) کے دارالحکومت پشاور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا۔یوں تو پی […]

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو 15 فیصد الائونس دینے کا اعلان کر دیا

پشاور(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اور کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کے بعد خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت نے بھی عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا۔منگل کوخیبرپختونخوا […]

سوشل میڈیا پرکمنٹس، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کارکن لڑ پڑے، فائرنگ میں 2 افراد زخمی

تیمرگرہ (آئی این پی )لوئر دیر میں تیمرگرہ کے قریب گاں رانئی میں پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں میں تصادم ہوا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سوشل میڈیا پرایک دوسرے کے خلاف کمنٹس پر پیش آیا اور دونوں جماعتوں کے […]

خیبر پختونخوا، اپوزیشن نے عدم اعتماد لانے کی غلطی کی تودن میں تارے دکھا دیں گے، وزیر اعلیٰ محمود خان نے چیلنج دے دیا

پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ا للہ کرے کہ اپوزیشن جماعتیں صوبائی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کی غلطی کریں تاکہ وہ انہیں دن میں تارے دکھا دیں، جن لوگوں کا آپس میں ایک دوسرے پر اعتماد نہیں وہ […]

رمضان المبارک میں تاجروں کا عوام کو خصوصی ریلیف دینے کا اعلان

پشاور(آئی این پی)صوبائی دارلحکومت پشاور میں رمضان المبارک میں تاجروں نے عوام کو خصوصی ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی زیر صدارت رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی […]

close