عام انتخابات، مولانا فضل الرحمن کے مقابلے اتحاد قائم ہو گیا، کون کون شامل؟

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان میں آٹھ فروری کے انتخابات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار فتح اللہ میانخیل، سابق صدر ڈسٹرکٹ […]

انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کر دیا

پشاور(آئی این پی )ملک بھر کی طرح ہزارہ ڈویڑن میں انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا جس کے تحت الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا اور ملک بھر کے آر […]

9 سال خیبر پختونخوا میں حکومت کرنے والوں نے پشاور کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی )میئر پشاور حاجی زبیر علی نے کہاہے کہ گزشتہ 9 سالوں سے خیبر پختونخوا میں حکومت کرنے والوں نے پشاور کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا اور اس کھنڈرات کو حقیقی معنوں میں تبدیل کر کے پشاور کو ایک دفعہ پھر پھولوں کا […]

پی ٹی آئی نے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد یکسر مسترد کر دیا

پشاور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد یکسر مسترد کردیا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب صدر ظاہر شاہ طورو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13 چور سیاسی جماعتیں تحریک انصاف اور عمران خان […]

پشاور ہائیکورٹ کا مخصوص جماعت کی طرف جھکائو، وکلا کا احتجاج کا اعلان

پشاور(آئی این پی)پشاور ہائیکورٹ کے مخصوص جماعت کی طرف جھکا ئوپر ملگری وکلا نے احتجاج کر اعلان کر دیا۔صوبائی صدر ملگری وکیلان احمد فاروق نے کہا کہ خاص سیاسی جماعت کو آئینی اور لا اینڈ آرڈر مقدمات میں خصوصی رعایت دی جا رہی ہے، مخصوص […]

مولانا فضل الرحمان نے معیشت کی بحالی کے عزم کا اظہار کر دیا

مردان (آئی این پی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دنیا فلسطینیوں کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ، جے یو آئی بندوق کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، معیشت کی بحالی کا عزم رکھتے ہیں، ہم نے اس ملک […]

ٹانک میں فائرنگ، سینئر سیاستدان کو قتل کر دیا گیا

ٹانک (آئی این پی ) ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی حبیب اللہ خان کنڈی جاں بحق ہوگئے۔حبیب اللہ خان کنڈی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ٹانک کے گائوں رنوال میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے […]

تاریخ کا سب سے مہنگا پرمٹ حاصل کرنے والے امریکی نے مارخور کا شکار کر لیا

چترال(پی این آئی)امریکی شہری ڈیرن جیمز مل مین نے پرمٹ حاصل کرنے کے بعد چترال میں مارخور کا شکار کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شکاری نے شکار کا پرمٹ دو لاکھ 32ہزار ڈالر میں حاصل کیا تھا۔ شکار کئے گئے مارخور کی عمر ساڑھے […]

بریک فیل ہونے سے جیپ کو حادثہ ، جانی نقصان ہو گیا

مانسہرہ (آئی این پی )تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود میں بریک فیل ہونے کے باعث جیپ کھائی میں جاگری ، ایک شخص جاں بحق، 2زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق یونین یونین تلہٹہ میں جاگیر پل کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے جیپ کی […]

سینئر ن لیگی لیڈر کا آزاد حیثیت میں آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے سابق گورنر سردار مہتاب خان نے آزاد حیثیت میں آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف سے میری 35 سالہ رفاقت ہے دو چار برس کی بات نہیں مخلص ساتھیوں اور نواز شریف کے درمیان […]

close