پشاور(آئی این پی)صوبائی حکومت کی جانب سے پی اے ایف بیس پشاور اور بڈھ بیر کیمپ سے متصل علاقوں میں پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی، کواڈ کاپٹر اڑانے اور کبوتر بازی پر پابندی عائد کر دی، عام دکانوں، کبوتروں کی دکانوں یا […]
پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کی کور کمیٹی کے رکن شوکت علی نے کہا ہے کہ پرویز خٹک پارٹی چیئرمین اور محمود خان وائس چیئرمین ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت علی کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے متعدد وزرا، معاونین اور مشیروں کو ہٹانے کی ہدایت جاری کر دی۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کو خط لکھا ہے جس میں نگران وزرا، مشیران اور معاونین خصوصی کی جانب سے […]
بالا کوٹ(آئی این پی)گڑھی حبیب اللہ دریائے کنہار کے کنارے سیلفی لینے والی غیر ملکی سیاح خاتون سمیت 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق خاتون سیاح کا تعلق انگلینڈ سے بتایا جاتا ہے، دوسرا جاں بحق ہونے والا نوجوان مقامی ہے، دونوں […]
پشاور(آئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، تمام متعلقہ افسران کے ساتھ رابطے میں ہوں، آئی جی صاحب کہہ رہے ہیں کہ خودکش دھماکا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے […]
مردان (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو مردان جیل سے رہا کر دیا گیا جس کے بعد وہ گھر چلے گئے ‘ علی محمد خان کو تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل کے باہر […]
جمرود(آئی این پی) ضلع خیبر کے علاقے جمرود کی مسجد میں خودکش بم دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی۔موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ جیسے ہی ایڈیشنل ایس ایچ او تلاشی کیلئے مسجد کے صحن میں موجود کھڑکی کے قریب پہنچتے ہیں […]
چترال(آئی این پی)پاک فوج اور نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی مشترکہ کوشش سے اپر اور لوئر چترال کا زمینی رابطہ بحال کر دیا گیا۔مستوج پل کو سپورٹ فراہم کرنے والی ایبٹمنٹ پر کام بھی مکمل کر لیا گیا، مستوج پل اب 4×4 گاڑیوں کی آمد […]
پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں نگران صوبائی وزیر شاہد خٹک کی شرکت پر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع نے اپنے بیان میں کہا کہ نگران وزیر کی جلسے میں شرکت جانبدار ہونے […]
اسلام آباد(آئی این پی)خیبر پختونخوا ضلع بونیر سے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں رہنماوں نے ہزاروں کارکنان کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر سید نیر حسین بخاری ‘سینیٹر فرحت اللہ بابر ‘ فیصل کریم کنڈی ‘ محمد […]
پشاور(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کیعہدیداروں کی تقرریوں کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئرحسین بخاری نے عہدیداروں کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سرتاج خان، سلیم خان، طارق خٹک، افسرالملک پی پی پی خیبرپختونخوا کے لئے نائب […]