پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد سے ابتک کتنے لوگ صحت کارڈ پر علاج کروا چکے ہیں،محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ سیکرٹری صحت محمود اسلم نے کہاہے کہ 12مارچ سے آج تک صحت کارڈ پر 65ہزار 584مریض داخل […]
پشاور(پی این آئی)بچت و کفایت شعاری مہم کے سلسلہ میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور میں غیر ضروری بھرتی ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ عدنان قادری نے کہا ہے کہ عوامی ٹیکسز کو کسی صورت ضائع نہیں ہونے دیں […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث مزید 2اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ بونیر میں آج اور کل تمام سکولز بند رہیں گے،دیر میں آج سے غیرمعینہ مدت تک تعلیمی اداروں کو بند […]
پشاور( پی این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بارشوں کے بعد نالے ابل پڑے اور کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ بڈھنی میں بچی برساتی نالے میں گرکرجاں بحق ہوگئی۔ پشاور میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے […]
پشاور(پی این آئی)رواں سال میں خسرہ سے کتنے بچوں کی اموات ہوئیں؟رواں سال خیبر پختون خوا میں ایک ہزار سے زائد بچوں میں خسرہ کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر محمد عارف نے بتایا ہے کہ بچوں میں ایک ہزار سے زائد […]
پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا،اجلاس میں صوبے کے گنجان آباد علاقوں کے لئے موٹر بائیک رسپانس یونٹ قائم کرنے […]
پشاور(پی این آئی)عید کے 3 روز گورنر ہاؤس عوام الناس کیلئے کھلا رہے گا، اعلان کر دیا۔۔۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے عیدالفطر کے 3 روز گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر گورنر ہاؤس ہر […]
پشاور (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبروں کو بڑھاچڑھاکر پیش کیا جارہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اختلاف رائے کو پارٹی کے مخالفین غلط تاثر دینے […]
پشاور ( پی این آئی)خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میں دیگر علاقوں سے آنے والوں کےلیے پیغام جاری کردیا۔ پولیس نے عید الفطر کےلیے آبائی علاقوں کو جانے والوں کو اپنے گھر حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔پولیس نے کہا کہ خیبر پختونخوا سے […]
ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی)سیکورٹی فورسز نے 8 دہشت گرد مار دیئے۔۔۔سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی […]
پشاور(پی این آئی)دہشتگردوں کی پولیس وین پر فائرنگ، کتنی شہادتیں؟لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ان کا گن مین شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی […]