نوشہرہ (پی این آئی)کس شہر میں پی ٹی آئی ایم این اے نے بجلی زبردستی بحال کرا دی؟نوشہرہ میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے 12 فیڈرز کی بجلی زبردستی بحال کردی۔ذوالفقار خان کارکنوں کے ہمراہ پبی اور تاروجہ گرڈ اسٹیشن […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا تنازع شدت اختیار کر گیا اور صوبائی وزیر کے بعد وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بھی بجلی بحال کرنے خود گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور […]
پشاور(پی این آئی)خیبر میں پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مشکوک ٹرک کے خفیہ خانوں سے اربوں روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ ضلع خیبر کے ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق خیبر کے علاقے شاکس میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے […]
سوات(پی این آئی)4.8شدت کا زلزلہ…سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔۔۔ […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 25فیصد کرنے کے بعد صوبے میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے پر غور شروع کر دیاہے. وفاقی حکومت کی طرز پر خیبرپختونخوا حکومت بھی ملازمین کی پنشن میں پندرہ فیصد اضافے […]
مانسہرہ (پی این آئی)مانسہرہ میں صبح سویرے کروڑوں کی ڈکیتی۔۔۔خیبر پختونخوا کے شہر مانسہرہ میں 2 ڈاکو بینک کے عملے کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔ڈکیتی کی واردات مانسہرہ کے علاقے چنار روڈ پر نجی بینک میں ہوئی جس دوران 2 […]
پشاور(پی این آئی) باجوڑ پولیس نے میاگانوں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ باجوڑ پولیس پولیس کے مطابق پولیس جوانوں نے بروقت اور موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ شب میاگانوں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا، رات […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مذاکرات سیاسی جماعت سے ہونے چاہئیں، پی ٹی آئی سیاسی جماعت کہاں رہی، یہ تو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ کر سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے ہیں۔ آج نیوز کے پروگرام ”آج […]
پشاور(پی این آئی)کے پی کے کابینہ کا اجلاس، ہائیکورٹ ججز کے حوالے سے اہم منظوری دے دی گئی۔۔۔ے پی کے کابینہ نے ہائیکورٹ ججز کیلئے گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس […]
سوات(پی این آئی)ہم زور زبردستی سے نہیں عزت و احترام سے بات مانتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما۔۔۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم زور زبردستی سے نہیں عزت و احترام سے بات مانتے ہیں۔جلسے سے خطاب میں اسد […]
پشاور(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق صوبے کے وسائل پر سانپ بن کر بیٹھا ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بجلی اور تیل کی پیداوار میں صوبے کو حق نہیں دیا جا رہا، خیبرپختونخوا ملکی پیداوار کا […]