پشاور(پی این آئی): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینےکا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ غریب گھرانوں کو 2 کلو واٹ تک مفت سولر سسٹم دیے جائیں گے جس […]
پشاور(پی این آئی): خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں سے بھتہ لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر خواجہ سراؤں نے بھتہ خوری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔خواجہ سرا مظاہرین نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ آئے روز […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں فوڈ اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیاں کی گئی ہیں، ان میں ایسے افسران بھی بھرتی ہوئے ہیں جنہوں نے ایم اے اسلامیات کیا ہے۔۔۔۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کمشنر پشاور کے بھائی اور حکومتی […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیری فارم والوں کو دودھ میں 8 فیصد پانی ڈالنے کی اجازت دے رکھی ہے۔۔۔۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک التوا پر حکومتی مؤقف دیتےہوئے صوبائی وزیر خوراک ظاہرشاہ طورو نےکہا کہ صوبے بھر میں دودھ کو چیک […]
پشاور(پی این آئی)9 مئی واقعات میں پشاور ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے جج کی نامزدگی سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ انتظامیہ نے صوبائی حکومت کو آگاہ کردیا ہے،موجودہ صورت حال میں 9 مئی کے واقعات کےلئے […]
پشاور(پی این آئی) پشاورمیں ورسک روڈ پر بارودی مواد کا دھماکاہوا ہے۔ دھماکاپولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو و دیگر ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔ […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا (کے پی) کابینہ نے سرکاری رہائش گاہ نہ رکھنے والے وزرا کو 2 لاکھ روپے ماہانہ ہاؤس سبسڈی اور ڈی آئی خان میں قائم ہونے والے خیبرپختونخوا ہاؤس کے لیے 35 اسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر […]
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے […]
پشاور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے کمیٹی بنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات میں وزرا کی کارکردگی پر […]
خیبر پختونخوا (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے وزراء کی تنخواہیں اور الاؤنس ایکٹ 1975 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔خیبر پختونخوا حکومت نے سمری تیار کرلی جس میں پشاور سےتعلق رکھنے والےصوبائی کابینہ اراکین کیلئے بھی الاؤنس مقرر کیا گیا ہے، ایکٹ میں ترامیم خیبر […]
اپر چترال (پی این آئی)اپرچترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ 45 مکانات مکمل تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 10 مکانات کو کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ متعدد مال مویشی بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئےاور فصلوں اورباغات […]