گائے چوری میں ملوث ڈکیت گروہ گرفتار کر لیا گیا

ہنگو(آئی این پی)موٹرسائیکل اور گائے کے چوری میں ملوث ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا ہے ڈکیت گروہ سے 10 موٹرسائیکل اور گائے فروخت کرنے والے پیسے بھی برآمد کرکے مزید ملزمان کے گرفتاری کیلئے کاروائیاں جاری ہیں ہنگو پولیس نے بہترین کارکردگی پیش کرتے […]

خیبر پختونخوا، 95 استانیوں اور اہلکاروں کو نوٹس جاری، وجہ کیا بنی؟

بنوں(آئی این پی)سب ڈویژن وزیر کے گرلز سکولوں 95استانیوں اور اہلکاروں کونوٹس جاری کر دئے گئے اب کوئی گھر پر مفت تنخواہ نہیں لے گاغیر حاضر عملے سے 31لاکھ سے زائد کی ریکوری کرکے سرکار کے خزانے میں جمع کئے گئے گھر یا سکول میں […]

گورگورہ ملکیتی تنازعہ، وزیر گرینڈ جرگہ ناکام متحارب قبائل پھر مورچہ زن ہو گئے، خونریز جھڑپ کا خدشہ

وانا(آئی این پی )گورگورہ ملکیتی تنازع بارے وزیر گرینڈ جرگے کے دو دنوں سے جاری مذاکرات ناکام ہو گئے ، متحارب قبائل ایک بار پھر مورچہ زن ہوگئے، خونریز جھڑپ کا خدشہ ہے ، وزیر گرینڈ جرگے کا ضلعی اور عسکری حکام سے مداخلت کی […]

کراچی سے اغواء ہونے والی اڑھائی سالہ بچی اوگی سے برآمد

مانسہرہ(آئی این پی) مانسہرہ پولیس نے کراچی سے اغوا ہونے والی اڑھائی سالہ بچی آسیہ بی بی کو اغوا کار باز محمد ولد شیر محمد سکنہ بانڈہ اوگی سے برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر کے بچی کو نانا نصیب اللہ کے حوالے کر دیا […]

خیبر میڈیکل یونیورسٹی، 219 طلبہ پر کتنے سال کے لیے ایم ڈی کیٹ دینے پر پابندی عائد؟

پشاور (آئی این پی )خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے طلبہ پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 219 طلبہ پر 2 سال کے لیے ایم ڈی کیٹ دینے پر پابندی عائد ہوگی۔ ایم ڈی کیٹ گزشتہ […]

پشاور کو لوڈشیڈنگ فری ماڈل ضلع بنانے کا فیصلہ

پشاور (آئی این پی )خیبرپختونخواحکومت نے ضلع مردان کولوڈشیڈنگ فری ماڈل سٹی بنانے کے بعد صوبائی دارالحکومت پشاورکوبھی لوڈشیڈنگ فری ماڈل ضلع بنانے کا فیصلہ کیاہے۔پشاورشہر میں نادہندہ بجلی صارفین سے واجبات کی ریکوری اوربجلی کے ناجائزاستعمال کے تدارک میں مزید تیزی لانے کے لئے […]

مسافروں سے زا ئد کرایہ لینے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز

پشاور (آئی این پی )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت طارق حبیب نے عوامی شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوے مسافروں سے زا ئد کرایہ لینے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاون کا آغازکر دیا ہے۔اس سلسلے میںنورنگ ٹریفک انچارج جلال خان مروت نے مسافروں سے زائد […]

پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور (پی این آئی) پشاور پولیس نے پی ٹی آئی کےسینئر رہنما اورمحمود خان کابینہ کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو گرفتار کرلیاہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر تعلیم کامران بنگش کو چمکنی میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔ […]

اغوا کئے گئے انسداد پولیو ٹیم کے 2 ارکان بازیاب، کہاں سے اور کیسے ملے؟

ٹانک (آئی این پی )ٹانک سے اغوا کئے گئے انسداد پولیو مانیٹرنگ سٹاف کے دونوں افراد بحفاظت بازیاب ہوگئے۔ دونوں کو دو روز قبل نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے دو روز قبل انسداد پولیو مانیٹرنگ سٹاف میں شامل […]

انسداد پولیو ٹیم کے 4 اہلکار اغواء کر لیے گئے

ٹانک (آئی این پی )ٹانک میں نامعلوم افراد نے انسداد پولیو ٹیم کے 4 اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر افتخار شاہ کے مطابق انسداد پولیو مانیٹرنگ ٹیم کڑی عمر خان جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے لیڈ ی ورکر سمیت ٹیم کو اغوا کرلیا۔انہوں […]

مطلوب 128 دہشت گردوں کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئی، فہرست جاری

پشاور (پی این آئی) محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشتگردوں کی تیسری فہرست جاری کر دی ہے ۔۔۔ اس حوالے سے سی ٹی ڈی کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے ساتھ منسلک کی گئی فہرست میں 128 دہشتگردوں کے نام […]

close