دیرینہ دشمنی ‘ گھر میں گھس کر فائرنگ ، مخالف کی 30سالہ بیٹی قتل کر دی

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) دیرینہ دشمنی کے شاخسانہ پر وانڈہ کریم کے علاقہ میں 3مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے مخالف شخص کی 30سالہ بیٹی کو قتل کردیا، دیگر اہلخانہ بال بال بچ گئے، تھانہ نواب شہید پولیس نے […]

ضلع پشاور کی حدود میں بھیک مانگنے پر پابندی عائد کردی گئی

پشاور (آ ئی این پی) ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع پشاور کی حدود میں بھیک مانگنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حکمنامے کی خلاف ورزی پر دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی جبکہ یہ […]

پشاور پولیس کی کارروائی‘ غیر ملکی اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرلی

پشاور(آ ئی این پی)پشاور پولیس نے شہر کے نواحی علاقہ چغلپورہ میں کامیاب کارروائی کے دوران غیر ملکی اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرلی ہے، برآمد اسلحہ غیر قانونی طریقہ سے درآمد کیا گیا ہے جس کو پنجاب سمگل کرنے کی تیاری کی جا رہی […]

شمالی علاقہ جات میں بارش اوربرف باری، موسم سرد تھل، کمراٹ، لواری ٹنل اور جبہ براول میں 4 سے 6 انچ تک برف باری ، دیر میں بارش

سوات (آئی این پی) شمالی علاقہ جات کے کئی شہروں میں بارش اور برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دیرشہرسمیت بالا ئی علاقوں میں رات گئے ہونے والی بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا، تھل، کمراٹ، لواری ٹنل […]

نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی، احتساب عدالت نے انکوائری روکنے کے لیےنیب کی درخواست منظور کرلی

پشاور(آئی ا ین پی) نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلی اور موجودہ وزیردفاع پرویز خٹک کے خلاف نیب نے انکوائری روک دی ہے، اور احتساب عدالت نے بھی وفاقی وزیر پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روکنے کی نیب درخواست منظور کرلی ہے۔ نیب […]

خیبر پختونخوا، مارخور کا ایک پرمٹ1 لاکھ 60ہزار 250 ڈالرز میں فروخت ہوا‘رواں سال 4 پرمٹ فروخت کیے گئے، آمدنی کہاں استعمال ہو گی؟

پشاور(آ ئی این پی)امسال مارخور کا ایک پرمٹ1 لاکھ 60ہزار 250 ڈالرز میں فروخت ہوا جبکہ 4 پرمٹس سے کل 5 لاکھ 75 ہزار 500 ڈالرز حاصل کئیں جائینگے.سب سے زیادہ بولی توشی شاشہ ون چترال میں کی گئی سال 2021-22 میں مارخور سے حاصل […]

ضلع مہمند، بلدیاتی انتخابات ،قومی عمائدین اور مقامی سیاسی رہنماؤں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا

ضلع مہمند(آ ئی این پی)بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے قومی عمائدین اور مقامی سیاسی رہنماؤں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔قبائلی اضلاع میں تحفظات دور ہونے تک بلدیاتی انتخابات ملتوی کی جائے۔مہمند پریس کلب میں قومی عمائدین اور سیاسی رہنماؤں کا تحفظات کے حوالے سے […]

پشاور‘ پولیس کا ایکشن،کینٹ ایریا سے موبائل فون چھیننے والے ملزم کا سراغ لگاکر گرفتار کرلیا

پشاور(آ ئی این پی)کینٹ جیسے حساس ایریا میں شہریوں سے موبائل فون چھیننے والے ملزم کا سراغ لگاکر گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم کا تعلق نواحی علاقہ پتنگ چوک سے ہے جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران موبائل فونز چھیننے کے متعدد وارداتوں کا اعتراف […]

انڈر21 خیبرپختونخواگیمزکیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس صوبہ خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر21 خیبرپختونخواگیمزکیلئے شیڈول کا اعلان،مردوں کے مقابلے پندرہ نومبر سے جبکہ خواتین مقابلے 2دسمبر سے کرانے پر اتفا ق کردیا گیا اس بات کا اعلان ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اسفندیارخان خٹک کی زیرصدارت اجلاس میں […]

پشاور‘پولیس کی کامیاب کارروائی‘6ماہ کا مغوی بچہ بحفاظت بازیاب،دو ملزمان گرفتار

پشاور(آ ئی این پی)تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی۔06ماہ کا مغوی بچہ بحفاظت بازیاب،دو ملزمان گرفتار۔40ہزار روپے نقد بھی برآمد کرلئے گئے۔اقدام قتل کے ان ٹریس مقدمہ میں ملوث ملزم آلہ ضرر سمیت گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ صدر کی حدود گوجر گڑھی […]

بدنام زمانہ اشتہاری مجرم لڑم گینگ کا رکن اجرتی قاتل توفیق آلہ قتل سمیت گرفتار

صوابی (آئی این پی) ایس ایچ او صوابی عجب درانی نے بدنام زمانہ اشتہاری مجرم لڑم گینگ کے چوتھا اور آخری ساتھی اجرتی قاتل توفیق کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کر لیا جب کہ ایس ایچ او تھانہ یار حسین عبدالولی خان نے ایک […]