وفاقی حکومت کا ایک اور انوکھا فیصلہ‎

لاہور (پی این آئی) ملک میں ڈالرز کی کمی کے باوجود حکومت کا انوکھا فیصلہ، پہلے بیرون ملک چینی کی فروخت کی اجازت دی، اب بیرون ملک سے شکر کی خریداری پر کروڑوں ڈالرز خرچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی چینی […]

اسلام آباد میں خواتین کے ساتھ ڈکیتی، کون پکڑا گیا؟

اسلام آباد: ایف نائن پارک میں خواتین کے ساتھ مبینہ ڈکیتی اور ہاتھا پائی کے دوران 10 تولہ زیوارت اور 20 لاکھ روپے نقدی چھین لی گئی۔ ایف نائن پارک میں ایک معروف فوڈ چین کے سامنے سڑک پر خواتین کو زدوکوب کرنے کی ویڈیو […]

رضا ربانی نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ کرنے والے افسران کو ملازمت سے برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ “جنگ ” کے مطابق ایک بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے پی ٹی آئی کے […]

دوبارہ پولنگ میں دھاندلی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 45 کی ری پولنگ میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے علی مدد جتک کی رکنیت بحال کرنے کا حکم دے دیا اور جے یو آئی ف کے امیدوار […]

کس پراپرٹی ٹائیکون نے عمران خان کو محسن نقوی پر بھروسہ کرنے کو کہا تھا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے باہر مقیم ایک اہم پراپرٹی ٹائیکون نے مبینہ طور پر جیل میں بند پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کو ایک پیغام بھیج کر وزیر داخلہ محسن […]

اسلام آباد، بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ تجاوزات کے خاتمے کے لیے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں جس میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنرز، تمام اسسٹنٹ […]

اہم شخصیت انتقال کرگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)سابق سیکریٹری جنرل سلمان فاروقی کی اہلیہ اور ریاست بنگال کے نواب بہادرالدین حیدر کی نواسی شاہ تاج فاروقی انتقال کرگئی ہیں۔ ا ن کا جناز ہ کراچی کلفٹن میں واقع ان کی رہائش گاہ سے منگل کو دن ساڑھے گیارہ […]

عمران خان کے سابق سکیورٹی افسر کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد آصف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے […]

بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے رمضان المبارک اور عیدالفطر کیلئے دو بین الاقوامی روٹس کے کرایوں میں نمایاں رعایت کا اعلان کر دیا ۔ رپورٹس کے مطابق پی آئی اے نے ٹورنٹو کینیڈا سے کراچی کے ٹکٹوں پر 10 فیصد جبکہ پیرس ( فرانس ) […]

پی ٹی آئی کے 52 کارکن جیل منتقل

اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی کی عدالت نے 52 پی ٹی آئی کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ 26 نومبر ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کیس میں 52 پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کیا گیا […]

فیصل مسجد میں شہری نے خود کو گولی مار لی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فیصل مسجد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی وجہ بھی سامنے آ گئی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے شہری فیضان علی نے فیصل مسجد میں خود کو گولی مار کر […]

close