ہواؤں کا رخ ن لیگ کی طرف چل رہا ہے، احسن اقبال کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے وزارت عظمی کے امیدوار نواز شریف ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ہواوں […]

ہم بانی چیئرمین سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں، ابھی تک ہمیں بلے کا نشان نہیں دیا گیا، ترجمان پی ٹی آئی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنائے اس کے برعکس الیکشن کمیشن صرف پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے لیے کوشاں ہے۔شعیب شاہین نے […]

چیئرمین پی ٹی آئی میں لطیف کھوسہ کی شمولیت کا خیر مقدم، مبارکباد بھی دی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصافکیچیئرمین بیرسٹر گوہر نیممتاز ماہر قانون اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے،اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لطیف کھوسہ کے پی ٹی آئی میں […]

پیپلز پارٹی نے بھی انتخابات میں سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ انتخابات کیلیے سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنا ضروری ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران شازیہ مری نے کہا کہ ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں، ہماری […]

اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف بیٹے سمیت فائرنگ سے شہید

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں کے علاقے میں اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف اپنے بیٹے سمیت ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ہیں۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف اپنے بیٹے کے ہمراہ جا […]

اسلام آباد بورڈ آف ایجوکیشن، جماعت پنجم کے امتحانات آج شروع ہونگے

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد بورڈ آف ایجوکیشن کے زیراہتمام جماعت پنجم کے امتحانات آج شروع ہوں گے، تمام طلبہ کو رول نمبر سلپس اور امتحانی سینٹرز الاٹ کر دیئے گئے ۔چیئرمین اسلام آباد بورڈ آف ایجوکیشن چودھری محمد ارشد نے امتحانی عملے […]

اسلام آباد کے تھانوں میں 2 افراد کی ہلاکت، تحقیقات کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق سینیٹر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ہیومن رائٹس سیل کے صدر فرحت اللہ بابر نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں زیر حراست 2افراد کی موت کی نئے سرے سے تحقیقات ہونی چاہئیں ، پچھلے ایک سال کے دوران زیر حراست […]

24 دسمبر سے 8 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ڈپٹی رجسٹرار نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق 24 دسمبر سے 8 جنوری تک اسلام آباد ہائی کورٹ […]

نیب، اسلام آباد، ملتان اور سکھر میں افسروں کے تبادلے، کون کہاں گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے اسلام آباد، ملتان اور سکھر سے 6 افسران کے لاہور بیورو میں تبادلے کر دیئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ملک کے مختلف شہروں سے 6 نیب افسران کے لاہور بیورو تبادلے کردیئے گئے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماجد […]

پیپلز پارٹی کی پنجاب میں پوزیشن بہتر بنانے کے لیے مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مشورے

اسلام آباد (آئی این پی ) سابق رہنما پیپلز پارٹی مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پوزیشن بنانی ہے تو پاور پالیٹکس سے جان چھڑائے ۔انہوںنے کہا کہ بلاول بھٹو پنجاب میں پوزیشن بنانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں، […]

بلوچستان ، خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقوں میںکتنی چوکیاں قائم کر دی گئیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے انسانی اسمگلنگ اور افغانوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لئے بلوچستان اور خیبرپختونخواکے سرحدی علاقوں میں 10چوکیاں قائم کر دیں،حکام کے مطابق ایف آئی اے کی تمام چوکیوں کی حدود کا تعین […]

close