عمران خان نے توشہ خانہ سے 14 کروڑ کی چیزیں 3 کروڑ میں خریدیں، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ کی چوری سب کے سامنے آگئی ہے اور انہوں نے توشہ خانہ سے 14 کروڑ مالیت کی چیزیں تین کروڑ میں خریدیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

کراچی میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مریم اورنگزیب نے عوام کو مشورہ دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں چیئرمین عمران خان کے خطاب سے قبل مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اونگزیب نے عوام کو اہم مشورہ دیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ عوام سے اپیل ہے […]

نیب کی تحویل میں علیم خان کے ٹائلٹ کی شکایت پرویز الہٰی نے دور کرائی، لیکن اب سیاست ذاتی دشمنیوں ، مار پیٹ تک چلی گئی ہے، چوہدری شجاعت کے شکوے

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے پنجاب اسمبلی میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی پر ن لیگ کی جانب سے تشدد، مار کٹائی، لڑائی جھگڑے کے شرمناک رویے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

جب بھی الیکشن ہوں گے، عمران خان وزیراعظم ہو گا، پشاور جلسے میں علی امین گنڈا پور کا دعویٰ

پشاور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیرامور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ بہت جلد ملک میں الیکشن ہوں گے، جلد سے جلد الیکشن کرائے جائیں تاکہ عوام فیصلہ کرے، عوام فیصلہ کرے امپورٹڈ حکومت […]

شیخ رشید کا 29 اپریل تک عمران خان کو امن کے راستے سے واپس لانے کا دعویٰ

پشاور (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 29اپریل تک عمران خان کو امن کے راستے سے واپس لائیں گے، ہم صدر علوی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک […]

عمران حکومت کو ہٹانے کی آئینی کوشش کو روکنا آئینی بغاوت کے مترادف ہے، بلاول بھٹو کا سخت لہجہ

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو زرداری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ پی پی پی نے ایک مخلوط حکومت کے ساتھ مل کر خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانے کے لیے کام کیا۔ […]

سوشل میڈیا کارکنوں کی مبینہ ہراسانی، پی ٹی آئی کا ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پارٹی نے اپنے سوشل میڈیا کارکنوں کی مبینہ ہراسانی کے خلاف درخواست تیار کرلی اور آج بدھ کو ہائی کورٹس میں دائر کردی جائیں گی۔منگل کوسماجی رابطے کی ویب […]

نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کے حوالے سے حکم جاری

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کرنے کے احکامات جاری کرد یئے ۔نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ زائد المعیاد ہوگئے تھے اور پی ٹی آئی حکومت نے پاسپورٹ کی […]

ہار بیچنے کا معاملہ، زلفی بخاری کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے ہار بیچنے کی خبر کی تردید کردی۔ منگل کوایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ ہار بیچنے کی خبر عمران خان کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔انہوں نے ہار بیچنے کی خبر کی […]

منحرف پی ٹی آئی رکن اسمبلی نورعالم نے پولیس سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) نجی ہوٹل میں نور عالم خان کے ساتھ شہری کی جانب سے بدتمیزی کا معاملہ،تھانہ سکرٹریٹ میں نور عالم خان کی جانب سے شہری کے خلاف درخواست جمع کرا دی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ میں اپنے دوستوں کے […]

آئی جی اسلام آباد کا ڈیوٹی پر مامور ایگل سکواڈ، فالکن اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کے ساتھ روزہ افطار

اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس ڈیوٹی پر مامور پولیس کے جوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ان کے ہمراہ روز ے افطار کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت آئی جی نے بدھ کو ایگل سکواڈ ،فالکن اور […]

close