اسلام آباد(انٹرنیوز)عام انتخابات کی تیاریوں سیمتعلق مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن نے آج ایم کیوایم اور جماعت اسلامی سے مشاورت کی ہے۔ مشاورت کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ایم کیو ایم نے نئی حلقہ بندی کے فیصلہ کو درست قرار […]
اسلام آباد(انٹرنیوز) سینئررہنما پی ٹی آئی علی افضل ساہی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد میں جج ابو الحسنات نے علی افضل ساہی کے خلاف تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں درخواست ضمانت کی سماعت کی۔پی ٹی آئی رہنماء […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں پولیس مددگار ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے ایک غریب خاتون نے اپنے بچوں کے چار دن سے بھوکے ہونے کی اطلاع دی۔۔۔۔اسلام آباد پولیس کے مطابق خاتون نے 15 پر کال کر کے بتایا کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملکی مفاد اور وقار کیخلاف جھوٹے پراپیگنڈا پر قانونی کارروائی ہونی چاہئے،انہوں نے کہا کہ جو بھی غیر آئینی اقدام کرے گا وہ سزا بھگتے گا، پاکستان کا آئین […]
اسلام آباد(انٹرنیوز) گزشتہ 6ماہ میں ساڑھے 4لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے۔حکومتی اعدادوشمار کے مطابق 2023کے پہلے 6ماہ میں4لاکھ 50ہزار پاکستانی روزگار کے بیرون ملک منتقل ہوئے۔غیر ملکی میڈیا نے امیگریشن بیورو کی تازہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی، […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو سینئر سول سرونٹس کو رہائشگاہوں کی الاٹمنٹ سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ فراہم معلومات عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے، بتایا جائے کن رولز کے تحت الاٹمنٹس کی گئیں؟۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی […]
راولپنڈی(آئی این پی )اوپن یونیورسٹی: انٹرنیشنل طلبہ کے آن لائن امتحانات 11ستمبرسے شروع ہونگے, امتحانات کی نگرانی مائیکرو سافٹ ٹیمز کے ذریعے کیمرے کی مدد سے کی جائے گی۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار 2023ء کے میٹرک، ایف اے اور آئی کام پروگراموں میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)غیر ملکی سیاح جوڑے کے ساتھ پولیس کی مبینہ بد سلوکی کے معاملے پر وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ نے نوٹس لے لیا۔جرمن سیاح جوڑا کھیوڑہ میں نمک کے کان دیکھنے آیا تھا جب ان کے ساتھ مبینہ طور پر پولیس […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جڑانوالا واقعے پر اسپیڈی ٹرائل کا حکم دیں۔اسلام آباد میں منعقدہ بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس میں علامہ طاہر اشرفی، جماعت اسلامی کے میاں اسلم اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وکیل کے قتل کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل ہوگیا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس 3 رکنی بینچ کے سربراہ، جسٹس مظاہر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے، جسٹس جمال مندوخیل بھی تین رکنی بینچ […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد کے لہتراڑ روڈ کے سامنے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی افراد میں پک اپ ڈرائیور اور کنڈیکٹر شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ لہتراڑ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ […]