گلگت (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر)اسامہ مجید چیمہ نے ایل پی جی کے دوکانوں کا جائزہ لینے کے حوالے سے گلگت شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر گلگت کے دورے کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر گلگت،،تحصیلدار گلگت،چیف آفیسر ڈسٹرکٹ […]
گلگت (آئی این پی)گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری نے جاڑے کی شدت بڑھادی، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا، موسم کا حال بتانے والوں نے کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری […]
گلگت (آئی این پی) قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ہو”چائنہ میں اعلیٰ تعلیم وتحقیق کے مواقع کے عنوان پر شاندار آگاہی سیشن کا انعقاد کیاگیا۔ بدھ کو ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق سیشن منعقد کرنے کا مقصد چائنہ میں اعلیٰ تعلیم وتحقیق سے متعلق […]
چلاس (آئی این پی)چلاس اور مضافات میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو سخت مسائل سے دو چار کر دیا ہے۔ پیر کو تمام تر حکومتی وسائل موجود ہونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ مسلسل جاری ہے تاجر طلبا مساجد […]
گلگت(آئی این پی)گلگت بلتستان کے کم پڑھے لکھے نوجوانوں کے لئے بڑی خبر، گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام اور گلگت بلتستان اورسیز ٹریڈ، ٹیسٹنگ اینڈ ٹریننگ سنٹر کے مابین 500نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں تربیت دینے اور بیرون ممالک باعزت روزگار دینے کے معاہدے پر […]
گلگت (آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سابق طالبہ رخسانہ دادکے وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد، تعزیتی ریفرنس میں وائس چانسلر، سینئرانتظامی و تدریسی آفسیران اور طلبا ء کی جانب سے اجتماعی دعاکی۔ تفصیلات کے مطابق قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں گزشتہ روز خومر […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے جماعت گیارھویں کی آن لائن رجسٹریشن اور فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 24دسمبر2021تک توسیع کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق کنٹرولر امتحانات کے آفس سے توسیع کے بعد جاری […]
گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ بجلی بحران سابقہ حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے پیدا ہوا ہے، بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شارٹ ٹرم پالیسی کے تحت محکمہ برقیات کو تھرمل جنریٹرز کیلئے درکار وسائل فراہم کئے […]
ہنز(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ہنزہ کیمپس ٹوریزم اینڈ ہاسپٹیلٹی مینجمنٹ کے طالب علم نوید جوشی شمشالی نے ہولناک سردی اور منفی درجہ حرارت میں شمشال میں واقع 6050میٹر بلند شمشال پیک کو سرکرکے نمایاں کارنامہ سرانجام دے دیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق […]
گلگت(آئی این پی)وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ان کے اداروں نے تعلیم، صحت اور دیہی ترقی کے شعبہ جات میں قابل قدر کام کیا ہے۔ پیر کو وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے شیعہ امامی اسماعیلی مسلمانوں […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے انٹرمیڈیٹ اور ایس ایس سی پارٹ ون،ٹو کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کاا علان کردیا۔ پیر کو ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق شعبہ امتحانات کے کنٹرولر واجد حسین نے کہاہے کہ انٹرمیڈیٹ اور ایس ایس […]